پیر، 9 نومبر، 2026
Baaghi TV Logo
ٹرینڈنگ

بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی اگلے 48 گھنٹوں میں رہائی متوقع


بانی پی ٹی آئی کی بہنوں نورین نیازی اور عظمیٰ خان کی 48 گھنٹوں میں طبی بنیادوں پر رہائی کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق نورین نیازی اور عظمیٰ خان کوٹ لکھپت جیل لاہور میں نظر بند ہیں۔

نورین نیازی چند دن پہلے بلڈ پریشر زیادہ ہونے کی وجہ سے اسپتال میں زیر علاج بھی رہی تھیں۔