پشاور میں زندگی معمول کے مطابق رواں دواں، بازار آباد ہیں: خادم علی یوسفزئی

مصنف:
رہنما مسلم لیگ (ن) خادم علی خان یوسفزئی نے ایکس پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ خیبر پختونخوا کا صوبائی دارالحکومت پشاور ہے اور شہر کی براہِ راست صورتحال سب کے سامنے ہے۔
انہوں نے ویڈیو میں کہا کہ پشاور میں معمولاتِ زندگی رواں دواں ہیں، بازار آباد ہیں اور لوگ اپنی روزمرہ زندگی معمول کے مطابق گزار رہے ہیں۔ شہر کی موجودہ صورتحال ویڈیو میں واضح طور پر دیکھی جا سکتی ہے، جہاں کاروباری سرگرمیاں جاری ہیں اور شہری اپنے روزمرہ امور میں مصروف ہیں۔
مزید پڑھیں





