پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا، پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

مصنف:
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کردیا۔
اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یٹرول کی قیمت میں 2 روپے 98 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی جبکہ ڈیزل کی قیمت 61 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا۔
پیٹرول کی نئی قیمت 395 روپے 32 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 396 روپے 85 پیسے فی لیٹر مقررکردی گئی ہے۔
مزید پڑھیں





