چھٹے ایشین انڈور اینڈ مارشل آرٹس گیمز کی نئی تاریخوں کا اعلان

مصنف:
چھٹے ایشین انڈور اینڈ مارشل آرٹس گیمز 28 مارچ سے 8 اپریل 2027 تک ریاض میں منعقد ہوں گے۔
اولمپک کونسل آف ایشیا اور سعودی اولمپک و پیرا اولمپک کمیٹی نے ایونٹ کی نئی تاریخوں کا اعلان کردیا۔
14ویں ساؤتھ ایشین گیمز 2027 کی تاریخوں میں بھی تبدیلی پر غور جاری ہے۔
ساؤتھ ایشین گیمز سمیت دیگر ایونٹس کی نئی تاریخوں کا اعلان مناسب وقت پر کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں



No Image

