پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی

مصنف:
اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی۔ پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 93 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 390 روپے 12 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی۔
ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 21 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 414 روپے 75 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق 24 ستمبر کیلئے ہو گا ۔
مزید پڑھیں



.jpg%3F2026-09-23T18%253A15%253A05.607Z&w=3840&q=75)

