ن لیگ نے پی پی کومنالیا:شہبازشریف کی کابینہ میں کون کون شامل ہوگا؟فیصلہ ہوگیا
اسلام آباد:ن لیگ نے پی پی کومنالیا:شہبازشریف کی کابینہ میں شامل ہونے کا فیصلہ: کون کون شامل ہوگا؟فیصلہ ہوگیا ،اطلاعات کے مطابق شہبازشریف نئی کابینہ تشکیل دینے کیلئے متحرک، وفاقی کابینہ کی تشکیل کے لئے حتمی فیصلہ کر لیا گیا، وزیراعظم کی کابینہ میں مسلم لیگ (ن) کے 12 وزراء ہوں گے، پیپلزپارٹی کے7، جے یو آئی (ف) کے 3 اور ایک وزیر مملکت ہوگا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ کے مطابق اسپیکرقومی اسمبلی پیپلزپارٹی سے ہوگا، راجہ پرویز اشرف سپیکر کیلئے مضبوط ترین امیدوار بن گئے جبکہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی جے یو آئی سے ہوگا۔
ایم کیو ایم کو پورٹ اینڈ شپنگ کی وزرات اور ایک دوسری وزارت دی جائے گی، باپ پارٹی اور بی این پی مینگل کو بھی 2 ، 2 وزارتیں دی جائے گی، اے این پی کو وزارت مواصلات دی جائے گی جبکہ آزاد اراکین کو بھی وزارتیں دئیے جانے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق سندھ کا گورنر ایم کیو ایم اور پنجاب کا پیپلزپارٹی سے ہوگا جبکہ کے پی کے کا گورنر جے یو آئی اور بلوچستان کا بی این پی مینگل سے ہوگا۔
اِنَّ صَلَاتِىْ وَنُسُكِىْ وَمَحْيَاىَ وَمَمَاتِىْ لله رَبِّ الْعَالَمِيْنَ:
پاک فوج کیخلاف دشمنوں کی سازش، ہم سے منسوب آڈیوجعلی ہے:پاک فوج کےجرنیلوں کاسخت…
عمران خان سفیرکشمیروفلسطین :عالم اسلام کےدلوں کی دھڑکن:مودی کوبلاکرچوریاں نہیں…
وزیراعظم کا دورہ کراچی:فیصل ائیربیس پرافطاری
خیبرپختونخواہ جاگ اٹھاہے:پشاورمیں پاکستان تحریک انصاف کا اجتماع:دنیا عمران خان کے…
سابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل مرزا اسلم بیگ سے منسوب آڈیوفیک ہے:آئی ایس پی آر
پُراناپاکستان زندہ باد:مُرادعلی شاہ کی مُرادپوری ہوگئی: نيب زدہ افسرکوچيف سيکريٹری…
ترکی۔بھارت۔یواے ای۔سعودی عرب کے بعد برطانوی وزیراعظم کی شہباز شریف کو مبارکباد
اسرائیلی فوج کی کارروائیاں،17 روزے دار فلسطینی زخمی
خیبرپختونخوا اور سندھ کے بعد گورنر بلوچستان نے بھی عہدے سے استعفیٰ دے دیا:
امریکا نے اپنی ہی بنائی حکومت سے ڈو مور کا مطالبہ کردیا ہے:یہ ہے پی ڈی ایم کی…
ماریوپول میں1ہزارسےزائد یوکرینی فوجیوں نے ہتھیار ڈال دیے:روس کا دعویٰ
نئی حکومت کی شعبدہ بازی اور یوٹرن ! سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ…
امریکہ اوربھارت نےشہبازشریف سے،پروفیسرحافظ محمدسعید ISI اورکشمیریوں کیخلاف مدد…
مقبوضہ کشمیر:انسانی حقوق کی تیزی سےبگڑتی ہوئی صورتحال:کشمیریوں پرخوف کےسائے
نئی حکومت نئی انتظامیہ،پُرانے اورسینیئرافسران نااہل؟تتّربتّرکردیئے گئے
وزیراعظم شہبازشریف کے ذمہ داریاں سنبھالنے پر وائٹ ہاؤس کی طرف سے خیرمقدم
مزید پڑھیں





