سیکیورٹی اداروں نے جو دہشتگردی پر بریفنگ دی پی ٹی آئی نے اس کا بائیکاٹ کیا، طارق فضل

مصنف:
وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ اب بھی ہم اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہیں، پی ٹی آئی نے سیکیورٹی اداروں کی دہشتگردی پر بریفنگ کا بائیکاٹ کیا۔
سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے طارق فضل چوہدری نے کہا کہ ابھی کہا گیا کہ مشترکہ اجلاس بلایا جائے۔
طارق فضل چوہدری نے کہا کہ یمن سے متعلق کہتا ہوں پاکستان نے کسی دوسرے ملک پر جارحیت نہیں کی۔
وفاقی وزیر نے کہ پاکستان مکہ دفاع معاہدے کا پابند ہے، مکہ مدینہ میں ڈرون حملے ہوئے، ہم سعودی دفاع کی بات کر رہے ہیں، حرمین اور سعودی عرب کے دفاع کیلئے جو کرنا پڑا کریں گے۔
مزید پڑھیں





