Baaghi TV Logo
ٹرینڈنگ

پی ٹی آئی لانگ مارچ،سانپ کے ڈسنے سمیت مختلف واقعات میں 4 پولیس اہلکار جاں بحق

ambulance 1122

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) لانگ مارچ کے لیے تعینات پولیس اہلکار سانپ کے ڈسنے سے جاں بحق ہوگیا۔

پی ٹی آئی لانگ مارچ کےلیے اٹک میں تعینات پولیس اہلکار سانپ کے ڈسنے سے جاں بحق ہوا ہے جبکہ ایک پولیس ڈرائیور دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق لانگ مارچ کی سیکیورٹی کے لیے تعینات پولیس اہلکاروں میں سے اب تک 4 اہلکار مختلف واقعات میں جان کی بازی ہار چکے ہیں۔