صدر پوتن، شی جن پنگ اور ڈونلڈ ٹرمپ کی 19 نومبر کو چین میں ملاقات متوقع

مصنف:
امریکا، روس اور چین کے صدور کی 19 نومبر کو چین میں ملاقات متوقع ہے۔
فرانسیسی میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ، ولادیمیر پیوٹن اور شی جن پنگ کی اس اہم ملاقات میں جوہری ہتھیاروں میں کمی پر بات چیت متوقع ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ امریکا، روس اور چین کے صدور کی اس ملاقات میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال بھی زیر بحث آنے کا امکان ہے
مزید پڑھیں





