Baaghi TV Logo
ٹرینڈنگ

سٹاک مارکیٹ کا مثبت اختتام، ہنڈریڈ انڈیکس میں 266 پوائنٹس کا اضافہ

psx

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری دن کا مثبت اختتام ہوا، ہنڈریڈ انڈیکس میں 266 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

ہنڈریڈ انڈیکس 1 لاکھ 70 ہزار 765 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا، جبکہ اسٹاک مارکیٹ میں مجموعی طور پر 571 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔

کاروباری سرگرمیوں کے دوران 219 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں تیزی جبکہ 217 کمپنیوں کے شیئرز میں مندی رہی۔ اسٹاک مارکیٹ میں 19 ارب روپے سے زائد مالیت کے 48 کروڑ سے زائد شیئرز کا کاروبار ہوا۔

رسائی کے اختیارات

Size: NORMAL