Baaghi TV Logo
ٹرینڈنگ

شام،سابق صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنا دی گئی

shamias

شام کی عدالت نے مفرور اور معزول سابق صدر بشارالاسد کو ان کی غیر موجودگی میں سزائے موت سنا دی۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شامی عدالت نے بشارالاسد کے دور حکومت میں سکیورٹی عہدیدار رہنے والے عاطف نجیب کو بھی سزائے موت سنائی ہے۔عدالت کے مطابق بشارالاسد کو پیشگی منصوبہ بندی اور جان بوجھ کر قتل کے الزامات میں سزائے موت سنائی گئی۔رپورٹس کے مطابق بشارالاسد شام میں حکومت کے خاتمے کے بعد ملک سے فرار ہو گئے تھے اور اس وقت عدالت میں موجود نہیں تھے۔

رسائی کے اختیارات

Size: NORMAL