باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز آج بلوچ طلبا کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے فیصل چوک پہنچیں اور میڈیا سے بات چیت کی

مریم نواز کا کہنا تھا کہ کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری کے حوالے سے بلاول مجھ سے زیادہ غصے میں تھے. فوری طور پر ہر بلاول اور وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے مجھے کال کی. ایک لمحے کیلئے بھی شک نہیں ہوا کہ کیپٹن صفدر کی گرفتاری کے پیچھے پیپلز پارٹی ہے. پیپلز پارٹی سے مخالفت ضرور ہے لیکن وہ چادر اور چاردیواری کا تقدس کا خیال رکھتے ہیں.

مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ جمہوریت میں نوٹس حکومت یا عدلیہ لیتی ہے کوئی اور نہیں. حکومت سے توقع نہ رکھی جائے اسکا ایجنڈا کچھ اور ہی ہے. چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا. میرے کمرے میں غیر قانونی طور داخل ہوا گیا. اگر میرے ساتھ ایسا ہوسکتا ہے تو پاکستان کی کسی بیٹی کے ساتھ ہوسکتا ہے.جنہوں نے کراچی واقعہ کیا انہیں اس پر شرمندگی ہونی چاہئیے،

مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ کراچی واقعہ میں سندھ حکومت ملوث نہیں،حکومت کا حال اپوزیشن کی وجہ سے نہیں عوام کی بددعائوں کی وجہ سے ہوا، انسان اپنی ڈمی کا ہی لحاظ رکھ لیتاہے،کراچی واقعہ روز روشن کئ طرح عیاں ہے کہ واقعہ کئ تحقیقات کی ضرورت نہیں، نوازشریف پاکستان میں نہیں لیکن وہ ہر جگہ موجود ہیں ،توسیع کا معاملے پر مجھے اختلاف تھا بھی تو میں پارٹی نظم و ضبط کی پابند ہوں.

مریم کے ہاں کیپٹن ر صفدر کی کیا اوقات؟ آج دنیا نے دیکھ لیا

شوہر کی گرفتاری کے بعد مریم نواز نے کس سے کیا رابطہ؟

میرا شوہر گرفتار، میں ہر گز یہ کام نہیں کروں گی، مریم نواز کا ہوٹل میں بڑا فیصلہ

کیپٹن ر صفدر کے بعد مریم نواز گرفتار

مریم نواز کی گرفتاری کی خبریں، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے تردید کر دی

مریم نواز ہوٹل سے اچانک ترجمان کے گھر کیوں روانہ ہوئیں؟

رات گئے اس طرح کی گرفتاری ….بلاول کا صفدر کی گرفتاری کے 11 گھنٹے بعد مریم سے رابطہ،کیا کہا؟

مریم نواز ایک بار پھر نیوز کانفرنس سے اٹھ کر چلی گئیں

مبشر لقمان کا مریم نواز کو چیلنج، نواز شریف کی شرمناک حرکت بھی بتا دی

بلوچ طلبا کا چار سو کلو میٹر پیدل چل کر لاہور میں دھرنا جاری

بلوچ طلبا کے دھرنے میں شرکت کے بعد مریم نواز برس پڑیں

عمران خان ڈمی، کراچی واقعہ کی رپورٹ پبلک نہ کی گئی تو…مریم نواز نے بڑ اعلان کر دیا

حکومت کب جائے گی؟ مریم نواز نے شیخ رشید کی طرح پیشنگوئی کر دی

Shares: