باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلزپارٹی کا وزیراعظم کے اپوزیشن سے متعلق بیان پر ردعمل سامنے آیا ہے
پیپلز پارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا اپوزیشن پر الزام قابل مذمت اور براہ راست دھمکی ہے، سلیکٹیڈ وزیراعظم اس طرح کے بیانات دیکر اپوزیشن پر دباو ڈالنا چاہتے ہیں، یہ سب کے سامنے ہے کہ پیپلزپارٹی نے فیٹف کی آڑ میں ترامیم دیکر بلز کی حمایت کی، پیپلزپارٹی فیٹف کی آڑ میں غیر قانونی اقدامات کی اجازت نہیں دے گی،
نفیسہ شاہ کا مزید کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی ملکی سلامتی کے معاملے پر سلیکٹیڈ حکومت کے کسی دباو میں نہیں آئے گی، فیٹف کی آڑ میں بنا وارنٹس کے گرفتاری سمیت دیگر اقدامات کی شقیں بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہیں، سلیکٹیڈ حکومت چاہتی ہے کہ فیٹف کی آڑ میں انہیں ماورائے عدالت اور غیر قانونی اختیارات دیئے جائیں، پیپلزپارٹی واضح کر رہی ہے کہ جو قانون سازی وفاقی حکومت فیٹف کی آڑ میں کروانا چاہتی ہے وہ فیٹف کی شرائط ہی نہیں ہیں،
ایف اے ٹی ایف کا ایک بار پھر ڈومور، کالعدم تنظیموں کیخلاف کیا کیا؟ رپورٹ طلب
ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کی کوششوں کا اعتراف، ڈومور بھی کہہ دیا
ایف اے ٹی ایف،پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی،کن ممالک نے کی پاکستان کی حمایت؟
ایف اے ٹی ایف میں بھی پاکستان کو کامیابی حاصل ہو گی ،وزیر خارجہ
ٹویٹر پر جعلی اکاؤنٹ، قائمہ کمیٹی اجلاس میں اراکین برہم،بھارت نے کتنے سائبر حملے کئے؟
بیس ہزار کے عوض خاتون نے ایک ماہ کی بیٹی کو فروخت کیا تو اس کے ساتھ کیا ہوا؟
بھارت ، سال کے ابتدائی چار ماہ میں کی 808 کسانوں نے خودکشی
سال 2020 کا پہلا چائلڈ پورنوگرافی کیس رجسٹرڈ،ملزم لڑکی کی آواز میں لڑکیوں سے کرتا تھا بات
سائبر کرائم ونگ کی کاروائی، چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث تین ملزمان گرفتار
ایف اے ٹی ایف کوکوئی حق نہیں کسی ملک کوگرے یا بلیک لسٹ کرے،رحمان ملک
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایف اےٹی ایف سےمتعلق اپوزیشن اوربھارت ایک پیج پرہیں، اپوزیشن صرف اپنی کرپشن بچانےکیلئےملک کونقصان پہنچارہی ہے
وزیراعظم نے کہا کہ ہرجمہوریت میں اپوزیشن کاملک کےلیےاہم کردارہوتاہے، اپوزیشن اینٹی منی لانڈرنگ قانون میں ذاتی مفادکی ترامیم چاہتی ہے، اپوزیشن کس طرح ذاتی مفادات کوقومی مفادپرترجیح دےرہی ہے؟