کیا پاکستان کا مستقبل اسلامی صدارتی نظام ہے ؟ ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ کیوں ؟

0
82

 

لاہور :کیا پاکستان کا مستقبل اسلامی صدارتی نظام ہے ؟ ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ کیوں ؟ باغی ٹی وی کے مطابق اس وقت پاکستان میں پھر صدارتی نظآم حکومت کے حق میں آوازین بلند ہونا شروع ہوگئی ہیں اور آج تو اس قدر اس کے حق آوازیں بلند ہوئیں کہ یہ ٹویٹر ٹاپ ٹریند بن گیا

 

https://twitter.com/Maayajoys/status/1266362189520101376

 

باغی ٹی وی کے مطابق اس وقت سوشل میڈیا پرایک زبردست مہم چل رہی ہے جس میں عوام کو پاکستان میں پارلیمانی نظام حکومت کی ناکامیاں اور تباہ کاریوں سے متعلق آگاہ بھی کیا جارہا ہے اوراس نظام کے متبادل کے طور پرصدارتی نظام کو پیش بھی کیا جارہا ہے

 

 

ٹویٹر پر اس وقت بڑی تعداد میں صارفین اس نظام کے حق میں عوام الناس کی ذہن سازی کررہے ہیں، اوراپنے اپنے انداز سے صدارتی نظام کے حق میں دلائل دے رہے ہیں،

 

 

اکثرصارفین کا کہنا ہےکہ جب تک پاکستان میں صدارتی نظام نہیں آتا یہ ملک ترقی نہیں کرسکتا کیوں کہ پارلیمانی نظام حکومت میں کرپٹ مافیا کو تحفظ حاصل ہے

 

https://twitter.com/Sumz_Rao/status/1266357085220016128

Leave a reply