اسلام آباد؛ ریڈیو پاکستان کے ملازمین کا احتجاج ختم، مذاکرات کامیاب، اسلام آباد میں ریڈیو پاکستان کے ملازمین کا احتجاج کامیاب،ڈی جی ریڈیو طاہر حسن نے دو ماہ کی تنخواہیں جلد ادا کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔

سی بی اے یونین ریڈیوملازمین نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف وزیراعظم سیکرٹریٹ تک احتجاجی ریلی نکالی۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ انہیں کئی ماہ سے تنخواہیں نہیں مل رہیں۔ڈی جی ریڈیو طاہرحسن نے احتجاجی ملازمین کے ساتھ مذاکرات کیئے جو کامیاب رہے۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
آئین کا تحفظ ہمارے بنیادی فرائض میں شامل ہے۔ چیف جسٹس
100 واں ڈے،پی سی بی نے بابر اعظم کی فتوحات کی فہرست جاری کر دی
لندن میں نواز شریف کے نام پرنامعلوم افراد نے تین گاڑیاں رجسٹرکرالیں،لندن پولیس کی تحقیقات جاری
بینگ سرچ انجن تمام صارفین کیلئے کھول دیا گیا
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
ڈی جی نےکہا کہ ملازمین کی دو ماہ کی تنخواہیں جلد ادا کردی جائیں گی۔وزارت خزانہ سے مذاکرات جاری ہیں اورمعاملہ جلد حل ہوجائے گا۔تنخواہوں کی ادائیگی کی یقین دہانی پر ریڈیو ملازمین نے احتجاج ختم کر دیا۔

Shares: