الیکشن کمیشن جھانگا مانگا کی منڈیوں کا راستہ روکے.تحریک انصاف

تحریک انصاف کی رہنما کنول شوذب کا کہنا تھا کہ وقت پر الیکشن کمیشن کو وڈیو دی تھی ،اگلے دن الیکشن ہوا ، ہم امید کررہے تھے کہ کوئی تدارک کیا جائےگا، الیکشن کمیشن نے 3 بجے کا وقت دیا ہے،

ملیکہ بخاری کا کہنا تھا کہ ہم نے22کروڑ عوام کا کیس الیکشن کمیشن کے سامنے پیش کیا،ہم نے الیکشن کمیشن کے سامنے اپنے دلائل رکھے،ہم الیکشن کمیشن کے فیصلے کا احترام کریں گے،پاکستان کے عوام کا اعتماد چوری ہوا ہے،

فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ ضمیر خریدنے کے لئے نوٹوں کی بوریاں کھول دی ہیں،ویڈیو سامنے آگئی ہیں، بینفشری کا بیٹا سامنےآگیا ہے،سندھ کی ڈیولپمنٹ کا پیسا یوسف گیلانی کو سینیٹر بنانے پر لگا دیا ،ڈسکہ میں آپ نے دوبارہ الیکشن کا اعلان کردیا،پارلیمان اور جمہوریت پر بننے سیاہ دھبے کو روکیں، الیکشن کمیشن جھانگا مانگا کی منڈیوں کا راستہ روکے،آپ کی ذمے داری ہے ڈسکہ کے معیار کو قائم کریں،یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹی فکیشن روکیں،ڈسکہ میں آپ نے دوبارہ الیکشن کا اعلان کردیا،

عالیہ حمزہ نے کہا کہ نا اہل شخص کے بیٹے نے ضمیر کی منڈیاں لگائیں،

سینیٹ میں تحریک انصاف اکثریتی پارٹی بن گئی،ن لیگ کونسے نمبر پر؟

سینیٹ میں شکست کے بعد پی ٹی آئی حکومت کا اخلاقی جواز ختم،سابق وزیراعظم

کون ہو گا اگلا چیئرمین سینیٹ؟ اپوزیشن نے اعلان کر دیا

سینیٹ میں شکست کا ذمہ دار کون؟ وزیراعظم نے سب کو بلا لیا

ایک کے بعد ایک وار،اب کون ہو گا اپوزیشن کا نیا شکار،مبشر لقمان کے انکشاف سے پی ٹی آئی میں کھلبلی مچ گئی

کیا کپتان انتخابات سے خوف زدہ ہیں؟ وعدہ پورا کریں، بلاول

آصف زرداری کا نواز شریف،مولانا فضل الرحمان سے رابطہ، بڑا فیصلہ کرلیا

چیئرمین سینیٹ کے انتخاب پر بھی حکومت کو بڑا سرپرائز دیں گے،زرداری متحرک

ن لیگ کو پنجاب اور پیپلز پارٹی کو سندھ تک محدود کردیا ،ترجمان اسلام آباد سیٹ ہارنے کے باوجود نہال

یوسف رضا گیلانی کے مقابلے میں چیئرمین سینیٹ کے لئے وزیراعظم نے امیدوار کا کیا اعلان

چیئرمین سینیٹ کا الیکشن، اگلا بڑا معرکہ کب ہو گا؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

وزیراعظم سے آرمی چیف کے بعد ایک اور اہم شخصیت کی ملاقات، لاہور سے کس کو ہنگامی طور پر طلب کر لیا گیا؟

ڈر اور کسی خوف میں حکومت نہیں کر سکتا،وزیراعظم کا دبنگ اعلان

سینیٹ انتخابات اور اعتماد کے ووٹ کے بعد کابینہ میں رد و بدل کا امکان،ایم کیو ایم کی بھی "ڈومور”

مریم نواز نے یوسف رضا گیلانی کو مشکل میں پھنسا دیا

اب نہیں تو کبھی نہیں، گیلانی کے خلاف پی ٹی آئی نے بڑا قدم اٹھا لیا

گیلانی نااہلی کیس،الیکشن کمیشن میں کون ابھی تک پیش نہ ہوا؟

https://baaghitv.com/gilai-nkinahali-ki-dasrkhata-par-fiasla-kabsunaya-jayega/

Shares: