اسلام آباد :سوشل میڈیا پر پی ٹی اے کا نوٹس گردش کر رہا ہے جس میں عوام کو پاکستان کی مشہور ٹیلی کمیونیکشن کمپنی”ٹیلی نور” کے بند ہونے کی اطلاع دی گئی. سوشل میڈیا اور واٹس ایپ پہ گردش کرتی پی ٹی اے کے اس نوٹیفکیشن نے عوام اور کمپنی کے مالکان میں کھلبلی مچادی.
بھارت کی مکاری جاری، انٹرنیٹ کے ذریعہ حساس معلومات حاصل کرنے کی کوشش
ذرائع کے مطابق پی ٹی اے نے اس بات کی تردید کرتے ہوے عوام کو آگاہ کیا کہ عوام پی ٹی اے کے حوالے سے تازہ ترین اور مصدقہ خبروں اور اطلاعات کے لیے http://pta.gov.pk یا پی ٹی اے کے ٹویٹر اور فیس بک پیج ملاحظہ کریں.
پی ٹی اے نے اس بات کی سختی سے تردید کی ہے
عمران خان مخلص، سچا اورامانت دارلیڈر، آزادکشمیر
ایک موبائل کمپنی کے حوالے سے وٹس ایپ گروپوں میں گردش کرنے والا اشتہار جعلی ہے، پی ٹی اے نے ایسا کوئی اشتہار جاری نہیں کیا. عوام سے گزارش ہے کہ ایسے جعلی پیغامات پر توجہ نہ دیں۔
— PTA (@PTAofficialpk) November 24, 2019
ایک موبائل کمپنی کے حوالے سے وٹس ایپ گروپوں میں گردش کرنے والا اشتہار جعلی ہے، پی ٹی اے نے ایسا کوئی اشتہار جاری نہیں کیا. عوام سے گزارش ہے کہ ایسے جعلی پیغامات پر توجہ نہ دیں۔