پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات،الیکشن کمیشن میں سماعت ملتوی

انتخابات کیس کی سماعت 24 اگست تک ملتوی کردی
0
38
pakistan

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کا معاملہ ،چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت پانچ رکنی کمیشن نے سماعت کی،

پی ٹی آئی کے وکیل علی ظفر الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے اور کہا کہ ہم اپنا پاور اف اٹارنی اور دوسرے ڈاکومنٹس جمع کروا دیں گے ، اگلی سماعت تک تمام دستاویزات دے دیں گے ،الیکشن کمیشن کی جانب سے ڈی جی فنانس مسعود شیرانی نے بریفنگ دی اور کہا کہ جو ڈاکیومنٹس انہوں نے جمع کروائے ان پر الیکشن کمیشن کی جانب سے اعتراضات لگا ئے گئے ،اس کیس میں جو شو کاز نوٹس جمع کروایا گیا اس میں بھی کچھ کنفیوژن ہے ،ممبر کے پی نے کہا کہ آپ نے جو 1999 کا جو آئین تھا اس میں ترمیم کر کے 2022 میں بھی اسی پر انٹرا پارٹی انتخابات کروائے ، آپ نے 10 جون 2022, کو الیکشن کروائے، اب آپ وڈرا نہیں کر سکتے ،

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس کی سماعت 24 اگست تک ملتوی کردی ،پی ٹی آئی کو انٹرا پارٹی انتخابات پر 15 اگست تک جواب جمع کرانے کی ہدایت کر رکھی تھی

 غیر حاضری کی صورت میں آئندہ عام انتخابات میں انتخابی نشان کے حصول کے لئے پی ٹی آئی کو نااہل قرار دیا جا سکتا ہے 

سیما کو گرفتاری کے بعد ضمانت مل گئی 

ضمانت ملی تو ملک کے بعد مذہب بھی بدل لیا،

سیما کو واپس نہ بھیجا تو ممبئی طرز کے حملے ہونگے،کال کے بعد ہائی الرٹ

 سیما حیدر کے بھارت میں گرفتاری کے ایک بار امکانات

پب جی پارٹنر ، سیما اور سچن ایک بار پھر جدا ہوا گئے

Leave a reply