پارٹی اصولوں کی خلاف ورزی، پی ٹی آئی نے دو اراکین اسمبلی کو "نکال” دہا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی نے سندھ کے 2 اراکین صوبائی اسمبلی کو پارٹی سے نکال دیا
پی ٹی آئی کمیٹی نظم و احتساب غربی سندھ کراچی نے فیصلہ جاری کردیا ،اسلم ابڑو اور شہریار خان شر کو پارٹی سے نکالنے کا حکمنامہ جاری کیا گیا ،پی ٹی آئی کی قیادت کونے دونوں اراکین کیخلاف الیکشن کمیشن سے رجوع کی سفارش کی،اسلم ابڑوپی ایس ون جیکب آباد سے منتخب ہوئے شہریار شر پی ایس 18 گھوٹکی سے منتخب ہوئے ،
پی ٹی آئی کمیٹی کے مطابق سینیٹ انتخابات میں اسلم ابڑو اور شہریار شر نے پارٹی سے روگردانی کی،دونوں اراکین سندھ اسمبلی کو اپنی صفائی پیش کرنے کا موقع دیا گیا،دونوں اراکین سندھ اسمبلی سے اسمبلی رکنیت بھی واپس لی جائے،
سینیٹ میں تحریک انصاف اکثریتی پارٹی بن گئی،ن لیگ کونسے نمبر پر؟
سینیٹ میں شکست کے بعد پی ٹی آئی حکومت کا اخلاقی جواز ختم،سابق وزیراعظم
کون ہو گا اگلا چیئرمین سینیٹ؟ اپوزیشن نے اعلان کر دیا
سینیٹ میں شکست کا ذمہ دار کون؟ وزیراعظم نے سب کو بلا لیا
کیا کپتان انتخابات سے خوف زدہ ہیں؟ وعدہ پورا کریں، بلاول
آصف زرداری کا نواز شریف،مولانا فضل الرحمان سے رابطہ، بڑا فیصلہ کرلیا
چیئرمین سینیٹ کے انتخاب پر بھی حکومت کو بڑا سرپرائز دیں گے،زرداری متحرک
ن لیگ کو پنجاب اور پیپلز پارٹی کو سندھ تک محدود کردیا ،ترجمان اسلام آباد سیٹ ہارنے کے باوجود نہال
یوسف رضا گیلانی کے مقابلے میں چیئرمین سینیٹ کے لئے وزیراعظم نے امیدوار کا کیا اعلان
چیئرمین سینیٹ کا الیکشن، اگلا بڑا معرکہ کب ہو گا؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا
ڈر اور کسی خوف میں حکومت نہیں کر سکتا،وزیراعظم کا دبنگ اعلان
سینیٹ انتخابات اور اعتماد کے ووٹ کے بعد کابینہ میں رد و بدل کا امکان،ایم کیو ایم کی بھی "ڈومور”
مریم نواز نے یوسف رضا گیلانی کو مشکل میں پھنسا دیا
اب نہیں تو کبھی نہیں، گیلانی کے خلاف پی ٹی آئی نے بڑا قدم اٹھا لیا
گیلانی نااہلی کیس،الیکشن کمیشن میں کون ابھی تک پیش نہ ہوا؟
گیلانی کی نااہلی کی درخواست، الیکشن کمیشن نے کس کو دے دیا بڑا جھٹکا؟