پنجاب حکومت نے عدنان ارشد اولکھ پرعہدوں کی بارش کردی
![](https://baaghitv.com/wp-content/uploads/2019/12/WhatsApp-Image-2019-12-06-at-7.25.45-PM.jpeg)
لاہور:پنجاب حکومت نے عدنان ارشد اولکھ پرعہدوں کی بارش کردی ،اطلاعات کےمطابق پنجاب حکومت نے صوبے میں بڑے پیمانے پرتبدیلیاں کرکے بیوروکریسی پربڑی بھاری ذمہ داریاں عائد کردی ہیں،
گھرکاچوکیدارہی بے وفائی کرے تو پھراسکا کیا حل ہونا چاہیے ؟ایف آئی اے نے بتادیا
باغی ٹی وی کےمطابق پنجاب حکومت نے ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ کو سیکرٹری سپورٹس،یوتھ افئیرز، آرکیالوجی اور ٹورازم کا اضافی چارج بھی دیدیا ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے سیکرٹری سپورٹس،یوتھ افئیرز، آرکیالوجی اور ٹورازم کا چارج جمعتہ المبارک کے روز سنبھال لیا ہے،
پی ٹی آئی ولنٹئیرفورس فیصل آباد کی طرف سے 7 دسمبرکوکیا ہونے جارہا ہے ، اہم خبرآگئی
یاد رہےکہ عدنان ارشد اولکھ اس سے پہلے اہم عہدوں پرکام کرچکے ہیں اور ایک ایمانداراور محنتی افسرکے طورپر جانے جاتے ہیں،یہی وجہ ہے کہ حکومت نے ان پربہت سی ذمہ داریاں عائد کرکے کچھ کرنے کا بوجھ بھی لاد دیا ہے