سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے گھر پر پولیس نے چھاپہ مارا ہے
کوئٹہ پولیس نے ہنہ وڑک میں سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی اور رہنما تحریک انصاف کے گھر پر چھاپہ مارا ہے،سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری گھر پر موجود نہیں تھے،کوئٹہ کی مقامی عدالت نے سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی اور تحریک انصاف کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیے تھے، جس کے بعد پولیس نے چھاپہ مارا تا ہم قاسم سوری کو گرفتار نہیں کیا جا سکا
واضح رہے کہ قاسم سوری پر نو مئی کے مقدمات درج ہیں اور نو مئی کے بعد وہ روپوش ہو چکے ہیں، قاسم سوری کی گرفتاری کے لئے پہلے بھی کئی بار کوشش کی گئی تا ہم وہ گرفتار نہ ہو سکے،نو مئی واقعہ کےبعد تحریک انصاف کے کئی رہنما پارٹی چھور چکے ہیں تو کئی گرفتاری کے ڈر سے روپوش ہیں، کئی گرفتار ہو چکے ہیں
شادی اس بات کا لائسنس نہیں کہ شوہر درندہ بن کر بیوی پر ٹوٹ پڑے،عدالت
خواجہ سراؤں کا چار رکنی گروہ گھناؤنا کام کرتے ہوئے گرفتار
چار ملزمان کی 12 سالہ لڑکے کے ساتھ ایک ہفتے تک بدفعلی،ویڈیو بنا کر دی دھمکی
ماموں کی بیٹی کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا گرفتار
پانی پینے کے بہانے گھر میں گھس کر لڑکی سے گھناؤنا کام کرنیوالا ملزم گرفتار
زبانی نکاح،پھر حق زوجیت ادا،پھر شادی سے انکار،خاتون پولیس اہلکار بھی ہوئی زیادتی کا شکار