سپریم کورٹ،رجسٹرار آفس کی رپورٹ پر قاسم سوری کو نوٹس جاری
سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی
سپریم کورٹ نے رجسٹرار آفس کی رپورٹ پر قاسم سوری کو نوٹس جاری کر دیا، وکیل قاسم سوری نے کہا کہ رجسٹرار سپریم کورٹ کی رپورٹ میں نے پڑھی ہے،رجسٹرار کی مقدمے سے متعلق رپورٹ میں کچھ غلطیاں ہیں،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ باقی باتیں ہم نہیں پوچھ رہے یہ بتائیں کہ کیس وقت پر مقرر کیوں نہیں ہوا،وکیل نعیم بخاری نے کہا کہ 80 سے زائد انتخابی عذرداری کے مقدمات ایک ساتھ سپریم کورٹ نے سنے تھے،میرے خیال میں زیادہ مقدمات ہونے کی وجہ سے سماعت میں تاخیر ہوئی ہوگی،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آپ پر الزام نہیں دے رہے اس میں سپریم کورٹ کی اپنی غلطی ہےکیا آپ کا اپنے موکل سے رابطہ ہوا ہے،وکیل نعیم بخاری نے کہا کہ جو نمبر میرے پاس تھا اس پر رابطے کی کوشش کی مگر بات نہیں ہوسکی،
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ رجسٹرار کی رپورٹ پر قاسم سوری کو نوٹس کرنے پر آپکو اعتراض تو نہیں،وکیل نعیم بخاری نے کہا کہ مجھے کوئی اعتراض نہیں جو عدالت حکم کرے منظور ہے،چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی،کیس کی سماعت عید کے بعد تک ملتوی کردی گئی
شادی اس بات کا لائسنس نہیں کہ شوہر درندہ بن کر بیوی پر ٹوٹ پڑے،عدالت
خواجہ سراؤں کا چار رکنی گروہ گھناؤنا کام کرتے ہوئے گرفتار
چار ملزمان کی 12 سالہ لڑکے کے ساتھ ایک ہفتے تک بدفعلی،ویڈیو بنا کر دی دھمکی
ماموں کی بیٹی کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا گرفتار
پانی پینے کے بہانے گھر میں گھس کر لڑکی سے گھناؤنا کام کرنیوالا ملزم گرفتار
زبانی نکاح،پھر حق زوجیت ادا،پھر شادی سے انکار،خاتون پولیس اہلکار بھی ہوئی زیادتی کا شکار