راولپنڈی؛ چوہدری عدنان سے ٹکٹ واپسی کارکنان سراپا احتجاج، قیادت پر کرپشن کے الزامات

0
58
ch adnan

راولپنڈی؛ چوہدری عدنان سے ٹکٹ واپسی کارکنان سراپا احتجاج، قیادت پر کرپشن کے الزامات

راولپنڈی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کارکنوں نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 11 پر چوہدری عدنان سے پارٹی ٹکٹ واپس لینے پر احتجاج کیا اور قیادت پر کرپشن کے الزامات بھی لگائے ہیں، پی ٹی آئی رہنما چوہدری عدنان نے کہاکہ ہمیں پی ٹی آئی کا کھلاڑی چاہیے، لال حویلی کا بھکاری نہیں، عارف عباسی عمران خان کا نہیں لال حویلی کا امیدوار ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ چیئرمین عمران خان نے مجھے ٹکٹ دیا تھا لیکن شیخ رشید نے رات کو سازش کی اور پتا ہے کہ رات کو ٹیبل پر بیٹھ کر کون پیسے بانٹتا ہے، معلوم ہے جلسوں اور ریلیوں کے پیسے کہاں سے آتے ہیں۔ ان کا کہنا تھاکہ عارف عباسی کی کرپشن سامنے آنے پر اسے آر ڈی اے سے ہٹایا گیا تھا۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
جانوروں پر ریسرچ کرنیوالے بھارتی ادارے نےگائے کے پیشاب کو انسانی صحت کیلئے مضر قراردیا
یورپی خلائی یونین کا نیا مشن مشتری اور اس کے تین بڑے چاندوں پر تحقیق کرے گا
برطانوی وزیرداخلہ کا پاکستانیوں کو جنسی زیادتی کا مجرم کہنا حقیقت کے خلاف ہے،برٹش جج
جماعت اسلامی سےمذاکرات،عمران خان کی ہدایات پر پی ٹی آئی کی تین رکنی کمیٹی قائم
بھارتی مسلمان رکن اسمبلی کوبھائی سمیت پولیس حراست میں ٹی وی کیمروں کے سامنے گولیاں ماردی گئیں
خیال رہے کہ عمران خان نے پی پی11 سے چوہدری عدنان کا ٹِکٹ واپس لے کرعارف عباسی کودیا ہے۔ تاہم اب اس بارے میں یہ بھی بتایا جارہا ہے کہ اعلیٰ قیادت کرپشن میں ملوث ہے.

Leave a reply