قومی اسمبلی اجلاس، بجٹ کی منظوری کا عمل کب تک ہو گا مکمل؟

قومی اسمبلی اجلاس، بجٹ کی منظوری کا عمل کب تک ہو گا مکمل؟

وزیراعظم عمران خان پارلیمنٹ ہاوَس پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان سے پارلیمنٹ ہاوَس میں ارکانِ قومی اسمبلی نے ملاقاتیں کی ہیں ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال، بجٹ میں عوام کےلیے ریلیف سے متعلق امور پر گفتگو کی گئی

قومی اسمبلی اجلاس میں وزیر خزانہ آج طویل بجٹ بحث کو سمیٹیں گے قومی اسمبلی میں مقررہ 40 گھنٹوں سے زائد بجٹ پر بحث ہوچکی رہ جانے والے ارکان کو آج بھی بجٹ بحث میں شامل کیا جائیگا اپوزیشن و حکومتی ارکان سمیت سینیٹرز کی تجاویز پر وزیر خزانہ جواب دینگے بجٹ بحث کا آغاز اپوزیشن لیڈر نے 14 جون کو کیا تھا جسے آج سمیٹا جائیگا قومی اسمبلی بجٹ اجلاس کی کارروائی 30 جون تک چلے گی کل جمعہ کوکٹوتی کی تحاریک پیش ہوں گی ،27 جون کٹ موشنز پر ووٹنگ ہوگی 29جون کو نئے مالی سال کے بارے میں فنانس بل منظور کرایا جائیگا 30جون کو سپلیمنٹری گرانٹس، اضافی اخراجات پر بحث اور بعد ازاں منظوری لی جائے گی 30جون کو ہی بجٹ منظوری کا عمل مکمل ہوگا، اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردیا جائیگا

ایوان کا ماحول سازگار رہا تو وزیراعظم عمران خان کا ایوان سے خطاب متوقع ہے

وزیر خارجہ بتائیں ہمارے جوان شہید ہیں یا اسامہ ؟ حنا ربانی کھر کا اسمبلی میں اظہار خیال

پی ٹی وی کے پاس پرانے کیمرے، سپیئر پارٹس نہیں ملتے،قائمہ کمیٹی اجلاس میں انکشاف

پی ٹی وی سپورٹس پر اینکرز کی دس دس گھنٹے کی تنقید ، قائمہ کمیٹی نے تجزیوں کو غیر معیاری قرار دے دیا

فلم پالیسی کو بہت جلد عملی جامہ پہنایا جائے گا، قائمہ کمیٹی تعاون کرے گی: سینیٹر فیصل جاوید

شہباز شریف نے خط لکھ کر مدد مانگ لی

پارلیمنٹ سپریم، شہبازشریف گھٹنے نہ پکڑیں سیدھا راستہ پکڑیں، بابر اعوان

حکومت بلاول سے ڈرتی ہے، اگر سامنا کرنے کی ہمت تھی تو تقریر سنسر کیوں کی، شازیہ مری

بجٹ کو وہ دماغ سمجھ سکتا ہے جن کو لگتا ہو ملک میں 12 موسم ہیں، قادر پٹیل

عمران خان زکوٹا جن،یہ خون چوس ،ہڈی توڑ اور زکوٹا جن کا بجٹ ہے، مریم اورنگزیب

Comments are closed.