مزید دیکھیں

مقبول

وزیراعظم کا ٹیکسٹائل سیکٹر کی برآمدات میں اضافے کا خیرمقدم

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے جولائی...

شدید گرمی، کراچی میں شیڈول نیشنل گیمز ملتوی

شدید گرمی اور انٹر کے امتحانات کے باعث...

موٹروے پولیس سکھر کی جانب سے ٹریفک الرٹ

میرپورماتھیلو،باغی ٹی وی (نامہ نگارمشتاق لغاری) موٹروے پولیس سکھر...

کرناٹک کے سابق پولیس چیف قتل،بیوی،بیٹی سے تحقیقات

بنگلور: کرناٹک کے سابق پولیس چیف، اوم پرکاش، اتوار...

قومی اسمبلی کے کسی معاہدے کے پابند نہیں ،چیئرمین سینیٹ نے اپوزیشن کو کھری کھری سنا دیں

قومی اسمبلی کے کسی معاہدے کے پابند نہیں ،چیئرمین سینیٹ نے اپوزیشن کو کھری کھری سنا دیں

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین صادق سنجرانی کی زیرصدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا

سینیٹر شیری رحمان نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ چائلڈ میرجز بل غائب ہوگئے میرے جوابات دینے کے لیے کوئی موجود نہیں ،وزیرانسانی حقوق شیریں مزاری نے شیری رحمان کوجواب دیا کہ چائلڈ میرجز بل سے متعلق معاملہ میں دیکھوں گی،

شہزاد وسیم نے کہا کہ غائب بلز کی بات کررہے ہیں جو موجود ہیں ان کومنظور نہیں کر رہے،گزشتہ روز اسمبلی قانون سازی سے متعلق اسپیکر نے کہا وہ کمیٹی بنائیں گے

سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ ے قانون سازی پر نظر ثانی کےلیے کمیٹی تشکیل ہونے دیں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا کہ قومی اسمبلی کے کسی معاہدے کے پابند نہیں ،سینیٹ کی اپنی کارروائی ہوتی ہے ، علی محمد خان نے کہا کہ قومی اسمبلی میں معاہدے سے متعلق شہباز شریف سے بات کرچکے ہیں،

وزیراعظم کا اعتماد کا ووٹ، اپوزیشن نے اراکین اسمبلی کو اہم ہدایات دے دیں

کپتان کا کمال، مریم اور بلاول کی راہیں پھر جدا؟

اور پھر اس بار بلاول مان ہی گئے، ایسا فیصلہ کیا کہ مولانا فضل الرحمان اسلام آباد چھوڑ گئے

سینیٹ انتخابا ت کے دوران ووٹ کیسے کاسٹ کیا تھا؟ زرتاج گل نے ایک بار پھر بتا دیا

سینیٹ انتخابات میں کیا اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل تھی؟ شیخ رشید نے دیا جواب

وزیراعظم میں ہمت ہے تو یہ کام کریں، گیلانی نے بڑا چیلنج دے دیا

خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات نشست پر دوبارہ گنتی کی درخواست پر سماعت

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan