قومی اسمبلی اجلاس،شیخ رشید کے ساتھ "ہاتھ” ہو گیا

قومی اسمبلی اجلاس،شیخ رشید کے ساتھ "ہاتھ” ہو گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں شیخ رشید کے ساتھ "ہاتھ ” ہو گیا

قومی اسمبلی اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کو اعتماد کا ووٹ مل گیا اس کے بعد وزیراعظم کو اراکین نے مبارکباد دی، وزیراعظم اور دیگر اتحادی جماعتوں کے اراکین نے اسمبلی سے بھی خطاب کیا

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ ملنے کا اعلان کیا تو وزیراعظم اپنی نشست چھوڑ کر آگے بڑھے، متحدہ قومی موومنٹ کے خالد مقبول صدیقی سے ہاتھ ملایا، ان سے آگے گلے میں لال رومال ڈالے شیخ رشید کھڑے تھے جنہوں نے سینے پر ہاتھ رکھنے کے بعد اپنا ہاتھ وزیراعظم کی طرف بڑھایا لیکن وزیراعظم ان سے ہاتھ ملائے بغیر آگے بڑھ گئے ۔

ویڈیو سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہوگیا اور مختلف ٹی وی چینلز کی ویڈیو اور تصاویر کا طوفان آگیا۔

کون ہو گا اگلا چیئرمین سینیٹ؟ اپوزیشن نے اعلان کر دیا

سینیٹ میں شکست کا ذمہ دار کون؟ وزیراعظم نے سب کو بلا لیا

ایک کے بعد ایک وار،اب کون ہو گا اپوزیشن کا نیا شکار،مبشر لقمان کے انکشاف سے پی ٹی آئی میں کھلبلی مچ گئی

وزیراعظم کا اعتماد کا ووٹ، اپوزیشن نے اراکین اسمبلی کو اہم ہدایات دے دیں

کپتان کا کمال، مریم اور بلاول کی راہیں پھر جدا؟

اور پھر اس بار بلاول مان ہی گئے، ایسا فیصلہ کیا کہ مولانا فضل الرحمان اسلام آباد چھوڑ گئے

سینیٹ انتخابا ت کے دوران ووٹ کیسے کاسٹ کیا تھا؟ زرتاج گل نے ایک بار پھر بتا دیا

سینیٹ انتخابات میں کیا اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل تھی؟ شیخ رشید نے دیا جواب

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے ا ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے تباہ حال معیشت کو مستحکم کیا،جتنی محنت عمران خان نے ملک کو بحران سے نکالنے کی اتنی کسی نے نہیں کی،احساس پروگرام کے ذریعےدو سو ارب روپے غریب لوگوں کو دیے گئے،عمران خان کے ساتھ چین، امریکا اور روس ہے،اقتدار کے دن چٹکی کی طرح گزر جاتے ہیں اپوزیشن کے دن بڑے لمبے ہوتے ہیں پسے ہوئے لوگوں کےلیے ڈھائی برس میں رعایتیں دیں ،

ابو نہیں بیٹا بچاؤ مہم آج چلی، شکست پر پاکستانی ٹرمپ کا ردعمل قوم نے دیکھ لیا،مریم نواز

Comments are closed.