پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے جانب سے سمندر میں یوم یکجہتیِ کشمیر کی تقریب
پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے جہاز "دشت” کو پاکستانی اور کشمیری پرچموں سے سجاگیا
لیفٹینٹ کمانڈر فرخ احمد کا خطاب
آج یہاں جمع ہونے کا مقصد ظلم و بربریت کیخلاف کھڑے ہونا ہے
دنیا کے نقشے پر1947ء میں پاکستان ابھرا
کشمیر بنیادی طور پر مسلمان ریاست تھی جس کی 97فیصد آبادی مسلمانوں پر مبنی تھی
قدرتی وسائل سے مالا مال اس خطے پر ہندوستان نے قبضہ کیا
قبائلی علاقوں اور گلگت بلتستان کے غیور مسلمانوں نے جرات کا مظاہرہ کیا اور آزادکشمیر اور گلگت کا علاقہ ان کے قبضے میں نہ جانے دیا
بھارت کی 9لاکھ فوج بھی کشمیریوں کے جزبہِ حریت کو نہ کم کرسکی
2019ء میں بھارت نے اقوام متحدہ کی قرارداد کیخلاف اسے بھارت کا حصہ قرار دیا
20 لاکھ بھارتیوں کو کشمیر کے ڈومیسائل دیئے گئے
مسئلہِ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قرارداد کے تحت استصوابِ رائے ہے
پاکستان میری ٹائم سیکورٹی اندرونی اور بیرونی محاذ پر کشمیر کو اجاگر کرتی رہے گی
ایک جہاز کا نام کشمیر کے نام پر رکھا گیاہے
اس مشکل گھڑی میں کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہمیشہ کھڑے ہیں

*پاکستان میری ٹایم سیکورٹی ایجنسی کی کشمیر ڈے پر تقریب*
Shares: