ریڈیوپاکستان پشاورکا مرکزی گیٹ چُرانے والا ملزم بھی گرفتار کرلیا گیا
پشاورمیں ریڈیوپاکستان کے مرکزی گیٹ کوچُرانے والا ملزم گرفتارکرلیاگیا ، ملزم نے دروازہ کباڑی کو نوہزارمیں فروخت کیا تھا ، جس پر پولیس نے دکاندارکوبھی شامل تفتیش کرلیا ۔ جبکہ سماء تفصیلات کے مطابق پشاورکے تاریخی ریڈیواسٹیشن پرپہل کر کے دھاوا بولنے والے مرکزی ملزم کو پولیس نے دھر لیا۔
علاوہ ازیں ملزم نے 10 مئی کو احتجاج کے دوران ریڈیو اسٹیشن کا مرکزی دروازہ توڑاتھا۔ جس کے بعد مظاہرین نے اندر داخل ہوکرریکارڈ اورعمارت کو جلا ڈالا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے گیٹ برآمد کر لیا اور گیٹ خریدنے والے کباڑیے کو بھی شامل تفتیش کرلیا ۔ملزم عمر نے ریڈیو پاکستان کا گیٹ کباڑی پرنو ہزارروپے کا فروخت کیا تھا۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
آئین کا تحفظ ہمارے بنیادی فرائض میں شامل ہے۔ چیف جسٹس
100 واں ڈے،پی سی بی نے بابر اعظم کی فتوحات کی فہرست جاری کر دی
لندن میں نواز شریف کے نام پرنامعلوم افراد نے تین گاڑیاں رجسٹرکرالیں،لندن پولیس کی تحقیقات جاری
بینگ سرچ انجن تمام صارفین کیلئے کھول دیا گیا
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
پولیس اب تک ریڈیو پاکستان حملے میں ملوث 43 ملزموں کر گرفتار کر چکی ہے۔ جبکہ دیگر ملوث افراد کی شناخت کا عمل بھی جارہی ہے۔