بھارتی لوک سبھا کے اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے اڈانی مُودی گٹھ جوڑ پر تشویش کا اطہار کیا
راہول گاندھی نے بی جے پی کے کروڑ پتی بننے والے بزنس مین گوتم اڈانی کے متعلق سوالات کئے ،راہول گاندھی کا کہنا تھا کہ مودی سرکار میں ایک نام ہمیں سب جگہ سُننے کو ملا وہ ہے اڈانی، سیب سے لیکر کیلوں کے کاروبار تک ہر جگہ اڈانی ہی چلتا ہے،اڈانی کسی بھی بزنس میں فیل نہیں ہوتا،کیوں؟آج ہندوستانی قوم پوچھ رہی ہے کہ آخر یہ اڈانی ہے کون؟ 2014میں گوتم اڈانی امیر لوگوں کی فہرست میں 609نمبر پر تھا آج دوسرے نمبر پر، گوتم اڈانی کا بھارتی وزیراعظم سے کیا رشتہ ہے؟ اڈانی نیٹ ورک 2014سے2022تک 8بلین ڈالر سے 140بلین ڈالر کیسے ہوگیا؟مودی کچھ دن بعد بنگلہ دیشی پاور ڈیویلپمنٹ بورڈ 25سال کا کنٹریکٹ اڈانی کے ساتھ سائن کر دیتا ہے،ہمارا وزیراعظم سری لنکا جا کے کہتا ہے کہ بجلی کا پروجیکٹ اڈانی کو دے دیں،یہ فارن پالیسی نہیں بلکہ یہ اڈانی کے بزنسز بنانے کی فارن پالیسی ہے، فرق یہ ہے پہلے اڈانی کے جہاز میں مُودی جاتے تھے اب مُودی کے جہاز میں اڈانی جاتا ہے،مُودی سے سوال ہے کہ غیر ملکی دوروں پر کتنی مرتبہ اڈانی کے ساتھ گئے ؟
مودی سرکار کی صفوں میں ماتم کا سماں، مبشر لقمان کا وی لاگ سوشل میڈیا پر وائرل
میں آپکی بیویوں کے کرتوت بتاؤں گی، حریم شاہ کی دو سیاستدانوں کو وارننگ
حریم شاہ کے ہاتھ میں شراب کی بوتلیں اور….ویڈیو وائرل
ٹک ٹاک گرلز کے نئے دھماکے، عمران خان کی ساکھ کو شدید نقصان، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات
حریم شاہ کی دبئی میں کر رہے ہیں بھارتی پشت پناہی، مبشر لقمان نے کئے اہم انکشاف
حریم شاہ، عمران خان گٹھ جوڑ ایک بار پھر بے نقاب ہو گیا،
سفید پوش لوگ صدمے میں ہیں کہ پہلے گاڑی سے موٹر سائیکل پر آئے تھے کیا اب سائیکل پر آنا پڑے گا،
تاریخ کا سب سے بڑا دھوکہ، 3 دن میں 20 ارب ڈالر کا جھٹکا،بھارت میں بھونچال