لاہور:اگلے وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے راجہ بشارت فیورٹ،اطلاعات کے مطابق پنجاب میں بھی تبدیلی کی ہواچل نکلی ہے اوراطلاعات یہ ہیں کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کوتبدیل کیا جارہا ہے
دوسری طرف بعض ذرائع کا کہنا ہےکہ چوہدری پرویز الٰہی کی طرف سے راجہ بشارت کا نام وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے لیا جارہا ہے،
یہ بھی کہا جارہا ہے کہ اس کی منظوری وزیراعظم عمران خان دیں گے
ادھر یہ بھی سننے کو آیا اپوزیشن نے بھی پنجاب میں تبدیلی کے لیے پنجاب کی بڑی جماعتوں سے رابطہ کیا ہے