رانا ثناء اللہ سمیت 3 اہم ن لیگی رہنماؤں کے نام ای سی ایل میں ڈال دیئے گئے
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رکن قومی اسمبلی رانا ثنا اللہ کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا، وفاقی کابینہ نے نام ڈالنے سے متعلق سفارش سرکولیشن سمری کے ذریعے منظور کی۔
میاں جاوید لطیف اوروقاراحمدکا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا،لیگی رہنماوں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش نیب کی جانب سے کی گئی تھی، کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے ای سی ایل نے چودھری شوگر ملز کیس میں مریم نواز کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی سفارش کی تھی، کابینہ نے اسکی بھی منظوری دے دی ہے۔
حریم شاہ کی دبئی میں کر رہے ہیں بھارتی پشت پناہی، مبشر لقمان نے کئے اہم انکشاف
حریم شاہ کو کریں گے بے نقاب، کھرا سچ کی ٹیم کا بندہ لڑکی کے گھر پہنچا تو اسکے والد نے کیا کہا؟
مبشر صاحب ،گند میں نہ پڑیں، ایس ایچ او نے حریم شاہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر ایسا کیوں کہا؟
حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے
حریم شاہ..اب میرا ٹائم شروع،کروں گا سب سازشیوں کو بے نقاب، مبشر لقمان نے کیا دبنگ اعلان
مریم نواز کے خلاف چودھری شوگر ملز کی تحقیقات جاری ہیں اور وہ ضمانت پر ہیں، رانا ثناء اللہ کو منشیات کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے رہائی دی ہے.