وفاقی وزیرداخلہ راناثنااللہ نےکہا ہےکہ نوازشریف کی نااہلی کےپیچھےثاقب نثارتھا، اورسازش کرکے فتنے کوحکومت میں بٹھایاگیا۔
فیصل آباد کےعلاقے ٹھیکری والامیں عوامی اجتماع سےخطاب کرتے ہوئے راناثنااللہ کا کہنا تھا کہ ثاقب نثارکہتا تھا کہ مجھے پتہ نہیں کیا ہوگیا ہے. بابا رحمت بن گیاہوں ،دراصل ثاقب نثار قوم کےکیلئے بابا زحمت بن گیا تھا،ثاقب نثارکا بیٹا آڈیولیک میں ٹکٹ کیلئےسودا کررہاہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اتنےاعلیٰ منصب پربیٹھےلوگوں کاایسا گندا کردارسامنےآرہاہے،آج وہ عام آدمی ہے،جب وہ چیف جسٹس ہوگا تواس کی اولادکیاکرتی ہوگی،باپ اور بیٹے پی ٹی آئی کے ٹکٹوں کے دلال بنے ہیں۔
وفاقی وزیرنے کہا کہ ایک دوسرے کا احترام کرنے تک سیاسی استحکام نہیں آسکتا. عمران خان نے126دن کا دھرنا دیا،اس دوران چینی صدرآناچاہتےتھے. اورسی پیک کاتحفہ دیناچاہتےتھے،2014میں دھرناختم ہونےکےبعدنوازشریف نےعمران خان کوفون کیا، نوازشریف نےملک اور قوم کی خاطرعمران خان کوفون کیا۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ 2018میں پاکستان ترقی کررہا تھا،2018میں سازش ہوئی. نوازشریف کی نااہلی کے پیچھےثاقب نثارتھا، اورسازش کرکے فتنے کوحکومت میں بٹھایا گیا۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
جانوروں پر ریسرچ کرنیوالے بھارتی ادارے نےگائے کے پیشاب کو انسانی صحت کیلئے مضر قراردیا
یورپی خلائی یونین کا نیا مشن مشتری اور اس کے تین بڑے چاندوں پر تحقیق کرے گا
برطانوی وزیرداخلہ کا پاکستانیوں کو جنسی زیادتی کا مجرم کہنا حقیقت کے خلاف ہے،برٹش جج
جماعت اسلامی سےمذاکرات،عمران خان کی ہدایات پر پی ٹی آئی کی تین رکنی کمیٹی قائم
بھارتی مسلمان رکن اسمبلی کوبھائی سمیت پولیس حراست میں ٹی وی کیمروں کے سامنے گولیاں ماردی گئیں
وزیر داخلہ نے کہا کہ پلوامہ حملےکےبعدجنرل باجوہ،آصف غفورنےکہا بریفنگ دینا چاہتےہیں. بریفنگ کیلئے اپوزیشن جماعتوں کوبلایاگیا،ملک میں2017سے2018 تک دہشتگردی ختم کردی گئی تھی،آج کےپی میں دوبارہ حالات خراب ہورہےہیں. جبکہ پنجاب میں آج بھی دہشتگردی نہیں ہے۔