مزید دیکھیں

مقبول

بھارتی اداکارہ کی خفیہ شادی 4 ماہ بعد ہی طلاق پر ختم

ممبئی: بھارتی ٹیلی ویژن اداکارہ ادیتی شرما کی خفیہ...

سینیٹر ثانیہ نشتر کا استعفی منظور

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے...

شہری کی غیر قانونی حراست،اسلام آباد ہائیکورٹ نےآئی جی کو کیا طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہری علی محمد کو مبینہ...

راشن تو نہ ملا،20 سالہ لڑکی عزت گنوا بیٹھی،درندہ گرفتار

راشن تو نہ ملا،20 سالہ لڑکی عزت گنوا بیٹھی،درندہ گرفتار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق غریب ہونا بھی جرم ٹھہرا، راشن دینے کے لئے بلا کر غریب لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

واقعہ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں پیش آیا،جہاں ایک لڑکی کو راشن کے بہانے گھر لے جا کر جسمانی زیادتی کا نشانہ بنا گیا ،تھانہ شاہدرہ کی حدود میں ملزم نے کاروائی کی، سردار نامی ملزم نے 20 سالہ لڑکی کو راشن دلوانے کا کہا اور کہا کہ ساتھ چلو، لڑکی ساتھ گئی تو ملزم نے لڑکی کے ساتھ زبردستی کی اور اسے زیادتی کا نشانہ بنایا، واقعہ کا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے، پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو بھی گرفتار کر لیا ہے، ملزم نے جرم کا اقرار بھی کر لیا ہے،

ایسا ہی ایک واقعہ کراچی میں بھی پیش آیاتھا کراچی کے علاقہ شاہ لطیف ٹاؤن میں راشن دینے کا جھانسہ دے کر غریب خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ کراچی کی بن قاسم پولیس نے ملزم پرویز جٹ کو گرفتار کرکے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔ واضح رہے کہ کراچی میں خواتین کے ساتھ مبینہ زیادتی کے واقعات میں اضافہ ہوتا جارہا ہے لیکن پولیس ایسے واقعات میں کمی لانے میں ناکام ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔

واضح رہے کہ جوں جوں ملک بھر میں جنسی زیادتی کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے ویسے ہی ان واقعات کے رپورٹ ہونے کے بعد انصاف کی فراہمی میں بھی تاخیر ہو رہی ہے۔ ایک اندازے کے مطابق ’پاکستان میں روزانہ 11 خواتین اور آٹھ بچے زیادتی کا شکار ہوتے ہیں۔

پارلیمنٹ ہاؤس میں جلد سے جلد بیوٹی پارلر قائم کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی تصویراستعمال کرنیوالا خود ساختہ مشیر،سرکاری نمبر پلیٹ کی گاڑی کے ہمراہ گرفتار

کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

خواجہ سراؤں نے دوستی کے بہانے نشہ دے کر نوجوان کا عضو خاص کاٹ دیا

غیرت کے نام پر جوڑا قتل،ورثا کا معاملہ دبانے کے بعد بھی پولیس کا ایکشن، 25 گرفتار

سگے بیٹے کا ماں پر وحشیانہ تشدد،ویڈیو وائرل، بہو کا موقف بھی آ گیا

پسند کی شادی کا خواب ادھورا رہ گیا،غیرت کے نام پر لڑکا لڑکی قتل

لڑکی کو برہنہ کرنے اور ویڈیو بنانے والا مرکزی ملزم گرفتار

چوری کا الزام، دو افراد کو برہنہ کر کے تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار

جن نکالنے کے بہانے جعلی پیر نے خاتون کے ساتھ ایسا کیا کر دیا کہ والدہ تھانے پہنچ گئی

چلتی گاڑی میں نرس کے ساتھ اجتماعی زیادتی، گاڑی سے پریس کارڈ برآمد

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan