راشد لطیف نے بابر اعظم اور محمد رضوان کو خبردارکر دیا

0
63
rashid latif

پاکستان کی قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے پاکستانی کھلاڑیوں بابر اعظم اور محمد رضوان کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی بیٹنگ کا انداز بدل لیں یا ٹی ٹوئنٹی ٹیم سے ڈراپ ہونے کے لیے تیار رہیں

یوٹیوب چینل پر وی لاگ میں راشد لطیف کا کہنا تھا کہ پاکستانی کھلاڑیوں بابر اعظم اور محمد رضوان کو بھارت کے اسٹار پلیئرز ویرات کوہلی اور روہت شرما سے سیکھنا چاہیے،روہت شرما اور ویرات کوہلی نے اپنے بیٹنگ کے انداز کو بہت بدلا ہے، روہت نے خود کو 190 ڈگری بدل لیا ہے، تبدیلی ممکن ہے اس کی مثال یہ دونوں بیٹرز ہیں،آئی پی ایل میں ان کا اسٹرائیک ریٹ 130-140 کے درمیان تھا تاہم اس سے یہ 160 تک پہنچ گیا، جب یہ دونوں خود کے بیٹنگ اسٹائل کو بدل سکتے ہیں تو کوئی بھی بدل سکتا ہے، میں بابر اعظم اور محمد رضوان کو ٹی ٹوئنٹی میں اپنی بیٹنگ کے انداز کو تبدیل کرنے کے لیے 5 میچ دوں گا اور اگر وہ ایسا نہیں کریں گے تو ان کے لیے ٹیم میں کوئی جگہ نہیں ہونی چاہیے۔

راشد لطیف کا مزید کہنا تھا کہ بابر اعظم کی سب سے بڑی غلطی دوبارہ کپتانی قبول کرنا تھی، اگر وہ کپتانی جاری رکھتے ہیں تو یہ ان کی اس سے بھی بڑی غلطی ہو گی

بڑا فیصلہ،مبشر لقمان سپریم کورٹ، نیب جانے کو تیار،پی سی بی ،کرکٹرزپر جوڈیشل کمیشن بنے گا؟

بھارتی فوجی افسران اور سائنسدان عورتوں کے "رسیا” نکلے

چڑیل پکی مخبری لے آئی، بابر ناکام ترین کپتان

محافظ بنے قاتل،سیکورٹی گارڈ سب سے بڑا خطرہ،حکومت اپنی مستی میں

شاہد خاقان عباسی کچھ بڑا کریں گے؟ن لیگ کی آخری حکومت

جبری مشقت بارے آگاہی،انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کی لاہور میں میڈیا ورکشاپ

بہت ہو گیا،طوائفوں کی ٹیم، محسن نقوی ایک اور عہدے کے‌خواہشمند

قومی اسمبلی،غیر قانونی بھرتیوں پر سپیکر کا بڑا ایکشن،دباؤ قبول کرنے سے انکار

سماعت سے محروم بچوں کے والدین گھبرائیں مت،آپ کا بچہ یقینا سنے گا

حاجرہ خان کی کتاب کا صفحہ سوشل میڈیا پر وائرل،انتہائی شرمناک الزام

جمخانہ کلب میں مبینہ زیادتی،عظمیٰ تو پرانی کھلاڑی نکلی،کب سے کر رہی ہے "دھندہ”

شیر خوار بچوں کے ساتھ جنسی عمل کی ترغیب دینے والی خاتون یوٹیوبر ضمانت پر رہا

مردانہ طاقت کی دوا بیچنے والے یوٹیوبر کی نوکری کے بہانے لڑکی سے زیادتی

پاکستان کی جانب سے دوستی کا پیغام اور مودی کی شرانگیزیاں

پاکستان کرکٹ مزید زبوں حالی کا شکار،بابر ہی کپتان رہے،لابی سرگرم

بابراعظم کے بھائی کا ذریعہ آمدن بتا دیں میں چپ ہو جاؤں گا، مبشر لقمان

Leave a reply