مزید دیکھیں

مقبول

امریکہ کی نئی سفری پابندیاں، لسٹ میں پاکستان بھی شامل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نئی سفری...

آئندہ ہفتے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد: آئندہ ہفتے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں...

عدلیہ میں خواتین کی شمولیت ایک مثبت پیش رفت ہے،چیف جسٹس

پاکستان کے چیف جسٹس، جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا...

میانوالی کی عوام کے دل غزہ کے ساتھ، مسلم میڈیکل مشن کا افطار ڈنر، امداد کا اعلان

میانوالی،باغی ٹی وی (رپورٹ: احسان اللہ ایاز) مسلم میڈیکل...

رپورٹنگ کے دوران بد تمیزی،خاتون رپورٹر نے نوجوان کو تھپڑ مار دیا،ویڈیو وائرل

رپورٹنگ کے دوران بد تمیزی کرنے والے کو سبق مل گیا، خاتون رپورٹر نے نوجوان کو تھپڑ مار دیا

ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، نجی ٹی وی کی خاتون رپورٹر اور اینکر پرسن مائرہ ہاشمی نے رپورٹنگ کے دوران تنگ کرنے والے لڑکے کو زوردار تھپڑمار دیا، ویڈیو عید کے روز کی ہے، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اینکر مائرہ ہاشمی نے بھی ٹویٹ کی اور کہا کہ یہ لڑکا انٹرویو کے دوران فیملی کو تنگ کر رہا تھا ، جس کی وجہ سے فیملی بھی پریشان تھی ، میں نے پہلے پیار سے سمجھایا کہ ایسا نہیں کرو مگر سمجھانے کے باوجود یہ لڑکا نہیں سمجھا اور زیادہ ہلڑ بازی کر رہا تھا جس کے بعد مجھے زیب نہیں دیا کہ اسے اور موقع دے کر برداشت کیا جائے

ایک اور ٹویٹ میں مائرہ کا کہنا تھا کہ میرے لیے سب کی عزت قابل احترام ہے چاہے وہ مرد ہو یا خواتین مگر کسی بھی انسان کو یہ حق نہیں ہے کہ وہ لڑکی دیکھ کر اپنے تمیز کے دائرے سے باہر نکل جائے اگر آپ سب کو لگتا ہے کہ میں نے یہ غلط کیا ہے تو ایسا واقع جہاں کہیں بھی دوبارہ ہوگا میں یہ غلطی کروںگی

حریم شاہ نے کس ملک کی شہریت کے لئے اپلائی کر دیا؟ سن کر فیاض الحسن چوہان پریشان

ننگے ہونے کے لئے تیار ہو جاؤ، حریم شاہ نے کس کو شرمناک دھمکی دی؟

سراج الحق بھی……حریم شاہ نے کیا تہلکہ خیر انکشاف

حریم شاہ کی کسی شخص کے گھٹنے پر بیٹھنے کی تصویر وائرل، وہ شخص کون؟ حریم نے خود بتا دیا

حریم شاہ کی "لیکس” زرتاج گل بھی میدان میں آ گئیں، کیا کہا؟ جان کر ہوں حیران

دوسروں کی ویڈیو لیک کرنیوالی حریم شاہ خود "بے آبرو” ہو گئی،کہتی ہیں دو افراد آئے منہ پر ہاتھ رکھا اور پھر…

حریم شاہ پر تشدد سے قبل ایسا کیا کام کیا گیا کہ حریم شاہ کہیں کی نہ رہی

دوسری جانب ٹویٹر پر ایک صارف کا کہنا ہے کہ یہ مائرہ ہاشمی ھے جو پیپلز پارٹی کے ایک جیالے کی بیٹی ھے ، اس کا باپ اس دن خود کش دھماکے میں شہید ہو گیا تھا جس دن بینظیر بھٹو شہید ہوئی تھیں ، اس کے والد بینظیر کے محافظوں میں شامل تھے ، مائرہ ہاشمی خود بھی پیپلز پارٹی کی جیالی ھے

https://twitter.com/Sohraab17/status/1546727888212336640

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan