رکن صوبائی اسمبلی کے والد کو بیڈ روم میں گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا

0
37
نیو ایئر نائٹ، پولیس ان ایکشن،سال کے پہلے روز ہی 260 مقدمے درج

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ن لیگ کے رکن صوبائی اسمبلی کے والد کو بیڈ روم میں گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا

واقعہ پاکپتن میں پیش آیا، ن لیگ کے رکن صوبائی اسمبلی میاں نوید کے والد رانا احمد علی آرائیں کو انکے گھر کے بیڈ روم میں گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا، اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی ہے، ریسکیو 1122 نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا ہے،ابتدائی اطلاعات کے مطابق چھ گولیاں جسم پر لگی ہیں،پولیس کا کہنا ہے کہ تمام واقعے کی تحقیقات کریں گے اور ملزمان کو جلد گرفتار کر لیں گے،

پولیس کے مطابق مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما احمد علی ارائیں خون میں لت پتھ اپنے کمرے میں مردے حالت میں پائے گے،فرانزک لیبارٹری کی ٹیمیں جائے وقوعہ کا جائزہ لے رہی ہیں ،پبلک سکریٹریٹ مسلم لیگ ن ڈیرہ رانا احمد علی آرائیں پر مسلم لیگی کارکنوں و شہریوں کی بڑی تعداد پہنچ گئی

لیگی رکن صوبائی اسمبلی میاں نوید نے والد رانا احمد علی کو قتل کیے جانے کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ میں لاہور میں ہوں اور اطلاع فون کے ذریعے ملی ہے واقعہ4 سے5 گھنٹے قبل پیش آیا اب پاکپتن جارہاہوں ، گھریلو ملازمین کی جانب سے فون پر اطلاع دی گئی

مسجد نبوی کو جلسہ گاہ بنانیوالو شرم کرو، بے حرمتی کا سازشی پکڑا گیا، مبشر لقمان پھٹ پڑے

مسجد نبوی میں نازیبا نعرے، رانا ثناء اللہ نے بڑا اعلان کر دیا

سینکڑوں پیغامات موصول ہوئے کہ حکومت ایکشن کیوں نہیں لے رہی۔ مریم نواز کا ردعمل

سعودی عرب میں گرفتاریوں کی ویڈیو

شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق مسجد نبوی میں واقعہ کی خود نگرانی کرتے رہے

شیخ راشد شفیق کی عدالت پیشی،عید گزاریں گے جیل میں

توہین مسجد نبوی ٫عمران خان۔ شیخ رشید٫فواد چودھری پر مقدمہ درج

تمام مکاتب فکرکو اکٹھا کرکےعمرانی فتنے کا خاتمہ کرنا ہوگا،جاوید لطیف

عدالت کا شہباز گل کو وطن واپسی پر گرفتار نہ کرنے کا حکم

پی ٹی آئی قیادت کے خلاف درج توہین مذہب کے مقدمات چیلنج 

توہین مذہب مقدمہ، چھٹی کے روز درخواست پر سماعت، عدالت نے بڑا حکم دے دیا

Leave a reply