سال نو کا دوسرا ماہ ،حکومت کی جانب سے ایک بار پھر "پٹرولیم بم” کا تحفہ ملنے کا امکان

0
53

سال نو کا دوسرا ماہ ،حکومت کی جانب سے ایک بار پھر "پٹرولیم بم” کا تحفہ ملنے کا امکان
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے نئے سال کے دوسرے ماہ کے آغاز میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا تحفہ عوام کو دیئے جانے کا امکان ہے

اوگرا نے آئندہ 15 روزکے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیوں کی سفارشات بھجوا دی ہیں اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9 روپے 50 پیسےفی لٹرتک اضافہ کی سمری بھجوائی ہے پٹرول 5 روپے 50 پیسے اورڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لٹراضافہ کی سفارش کی گئی ہے مٹی کا تیل 9 روپے 50 پیسے اورلائٹ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 80 پیسے فی لٹراضافہ کی سفارش کی گئی ہے،

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد، بڑا مطالبہ سامنے آ گیا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،اپوزیشن کا ایوان میں بھر پور احتجاج کا فیصلہ

عمران خان قیمتوں میں اضافہ پڑھتا جا شرماتا جا ، خواجہ آصف

‏یادِ ٹویٹر عذاب ہے یارب ،چھین لے مجھ سے فون مرا ،رضا رومی کا خان کی دو سال قبل کی گئی ٹویٹ پر طنز

مافیا حکومت میں موجود ہے جس نے قیمتوں میں اضافے کا حکومت سے فیصلہ کرایا،رانا ثناء اللہ

آئندہ پندرہ روزکے لیے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج 31 جنوری کوکیا جائے گا پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے کے بعد سے ہوگا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے احتجاج کا بھی امکان ہے، اپوزیشن جماعتوں پی ڈی ایم اور پیپلز پارٹی نے الگ الگ لانگ مارچ کا اعلان کر رکھا ہے، مہنگائی میں اضافہ لانگ مارچ کو مزید تقویت دے رہا ہے کیونکہ مہنگائی سے عوام کی زندگی اجیرن ہو چکی ہے، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی میں بھی اضافہ ہو گا، اشیا کی قیمتیں بڑھیں گی جو ابھی تک مسلسل بڑھ رہی ہیں، کسی چیز کی قیمت میں کوئی کمی نہیں ہوئی

دوسری جانب بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 12 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے سی پی پی اے کی بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست پر نیپرا میں کل سماعت ہوگی بجلی کی قیمتوں اضافہ کی درخواست دسمبرکے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی اضافے کی صورت میں صارفین پر30 ارب سے زائدروپے کا اضافی بوجھ پڑے گا ،دسمبر2021 میں 8 ارب 52 کروڑیونٹ بجلی پیدا ہوئی، بجلی کی پیداوارلاگت 73 ارب 84 کروڑروپے رہی،کوئلے سے بجلی کی پیداواری لاگٹ 13 روپے 31 پیسے فی یونٹ میں ہوئی، ایران سے 13 روپے 26 پیسے فی یونٹ میں بجلی درآمد کی گئی،22روپے 24 پیسے میں فرنس آئل سے مہنگی ترین بجلی پیدا کی گئی،

نوجوان جوڑے پر تشدد کیس، پانچویں ملزم کو کس بنیاد پر گرفتار کیا؟ عدالت کا تفتیشی سے سوال

ویڈیو کس نے وائرل کی تھی؟ عدالت کے استفسار پر سرکاری وکیل نے کیا دیا جواب

نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس،ملزم عثمان مرزا کو عدالت نے کہاں بھجوا دیا؟

نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس،ملزم عثمان مرزا کے والدین بھی عدالت پہنچ گئے

نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس،ملزم عثمان مرزا کے ریمانڈ میں توسیع

نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس،ریاست کو مدعی بننا چاہئے،صارفین

نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس، وزیراعظم نے بڑا اعلان کر دیا

باغی ٹی وی کی خبر پر بڑا ایکشن،سندھ ہائی کورٹ نے حیسکول پیٹرولیم کے اثاثے ضبط کرنے حکم جاری کر دیا

‏کچھ دن پہلے پٹرول سستا ھونے پر ذلیل ھو رھا تھا اب مہنگا ھونے پر ذلیل ھو گا، مشاہد اللہ خان

پٹرول ذخیرہ کرنے والوں کوکس کی پشت پناہی حاصل ہے؟ قادر پٹیل

‏جیسا مافیا چاہتا تھا ویسا نہیں ملا ، وسیم بادامی کا پٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر تبصرہ

ہارن بجاؤ، حکمران جگاؤ، وزیراعظم ہاؤس کے سامنے ہارن بجا کر احتجاج کا اعلان ہو گیا

وزیراعظم نے مافیا کے آگے ہتھیار ڈال دیئے،مثبت اقدام نہیں کر سکتے تو گھر جانا ہو گا، قمر زمان کائرہ

جنوری کے مقابلے میں پٹرول اب بھی 17 روپے سستا ہے،عمر ایوب کی انوکھی وضاحت

Leave a reply