سابق چیف جسٹس افتخارچوہدری کے سمدھی اشتہاری ڈاکٹر محمد امجد کی ضمانت کی درخواست پر ہوئی سماعت
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری کے سمدھی اشتہاری ڈاکٹر محمد امجد کی ایف آئی اے گرفتاری سے بچنے کے لیے درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی
عدالت نے درخواست ضمانت میں 27 جولائی تک توسیع کر دی.عدالت نے. مدعی اولڈ ایج بینفٹ انسٹیٹیوٹشن سے ریکارڈ طلب کر لیا ،درخواست گزار کی طرف امجد پرویز ایڈووکیٹ پیش ہوئے ، گزشتہ سماعت پر درخواست گزار کے وکلا نے یقین دہانی کرائی تھی کہ وہ متاثرہ لوگوں کو ادائیگی کے لیے تیار ہے. عدالت میں درخواست گزار وہیل چیر پر آئے عدالت نے درخواست گزار کی عبوری حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے انکو گرفتار نہ کرنے کی ہدایت کر رکھی ہے
جسٹس ملک شہزاز احمد نے کینیڈا میں مقیم ڈاکٹرامجد کی درخواست ضمانت پر سماعت کی .درخواست میں ایف آئی اے کی طرف سے ریڈ وارنٹ جاری کرنے. ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں نام شامل کرنے اور پراپرٹی منجمند کرنے کےاقدام کو چیلنج کیا گیا ہے. وکلا درخواست گزار نے عدالت میں کہا کہ درخواست گزار ڈاکٹر امجد متعدد موزی مریض میں مبتلا ہے.ڈاکٹر امجد علاج کے لیے 2018 سے کینیڈا میں مقیم ہے. درخواست گزار کے خلاف احتساب عدالت لاہور میں منی لانڈرنگ کا ریفرنس زیر سماعت ہے. ایف آئی اے نے ہاوسنگ فراڈ کیس میں انکے خلاف انکوائری شروع کر دی.وہ کینیڈا میں مقیم ہونے کی بنا پر انکوائری میث شامل نہ ہوئے .انکو اشتہاری قرار دیتے ہوہے پراپر|ٹی منجمند کرنےکا حکم دے دیا گیا.وہ پاکستان آکر اپنے خلاف انکوائری اور مقدمات کا سامنا کرنا چاہتے ہیں. عدالت انکو گرفتار نہ کرنے اور عبوری ضمانت کو منظور کرے .
پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی
پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور
کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا
کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت
کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب
لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ
قبل ازیں سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود بلدیاتی ادارے بحال نا کرنے کا معاملہ پر درخواست کی سماعت ہوئی،سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد نا کرنے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی ،جسٹس شجاعت علی خان نے درخواست پر عائد اعتراض ختم کر دیا لاہور ہائیکورٹ میں سابق میئر لاہور کرنل مبشر سمیت دیگر نے درخواست دائر کی .درخواست گزار نے کہا کہ سپریم کورٹ نے بلدیاتی اداروں کو بحال کرنے کا حکم دیا,سپریم کورٹ کے تحریری فیصلے کے باوجود تاحال بلدیاتی اداروں کو بحال نہیں کیا گیا, عدالت حکومت کو بلدیاتی اداروں کی بحالی کا حکم دے۔








