سابق صدر کا قیدیوں کی سز امعافی کا اعلان،صرف چار قیدی رہا ہو سکے

0
103
Jail

سابق صدر پاکستان عارف علوی کی جانب سےقیدیوں کی سزاوں میں 2سال معافی کا اعلان،پنجاب سے صرف چار قیدی رہا ہو سکے

لاہور سمیت پنجاب بھر کی جیلوں میں قید65ہزار قیدیوں میں سے صرف 4قیدی مستفید ہوئے،8مارچ کو صدر کی جانب سے ملک بھر کے قیدیوں کی سزاوں میں 2سال معافی کا اعلان کیا گیا تھا،سنگین جرائم ،غداری،مالی امور سمیت حساس نوعیت کے کیسزکے قیدیوں پراطلاق نہیں ہونا تھا،آئی جی جیل نے پنجاب بھر کی جیلوں سے رہائی کےلئے تمام سپرنٹنڈنٹس کو ہدایت کی تھی،لاہور کی دونوں جیلوں سے1بھی قیدی رہا نہ ہو سکا، 2خواتین قیدی سنٹرل جیل 1ساہیوال 1گجرات جیل سے کم عمر بچہ رہا ہوسکا۔

سابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نےایسی خواتین قیدی اور ایسے نو عمر قیدی جن کی سزا 2 سال ہے یا سزا کا باقی عرصہ دو سال رہتا ہے کیلئے معافی کا اعلان کیا ہے۔قیدیوں کو سزا کی معافی آئین پاکستان 1973 کے آرٹیکل 45 کے تحت دی گئی،ایسے مرد قیدی جن کی عمر 65 سال یا اس سے زائد ہے اور اپنی سزا کا 1/3 حصہ کاٹ چکے ہیں ، ان پر بھی اس سزا کی معافی کا اطلاق ہو گا۔

میرے قتل کی سپاری دی گئی ،شواہد موجود ہیں،شیر افضل مروت کا مریم نواز پر سنگین الزام

مجھے اپنی جماعت میں جگہ بنانے کیلئے بارہ برس بہت زیادہ محنت کرنا پڑی،مریم نواز

پاکستانیوں کو خادم مل گیا،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

پیس پلازہ میں آتشزدگی،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا نوٹس

وزیر اعلی مریم نواز کا پہلادورہ راولپنڈی،رنگ روڈکی سڑک دسمبر تک مکمل کرنے کا حکم

مریم نواز نے سرکاری اسپتالوں کی ایمرجنسی میں مفت ادویات کی فراہمی کا پلان طلب کرلیا

مریم نواز سنی اتحاد کونسل کے رانا آفتاب کے پاس خود چل کر گئیں

Leave a reply