سابق وفاقی وزیر قانون کا بیٹا گرفتار
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد سے سابق وفاقی وزیر قانون وصی ظفر کا بیٹا وقار وصی گرفتار کر لیا گیا
عدالتی فیصلے پر عمل نہ کرنے پر وقار وصی کو ایک سال قید کی سزا سنا دی گئی سینئر سول جج فیملی کورٹ قدرت اللہ نے وقار وصی کی گرفتاری کا حکم دیا ،عدالت نے کہا کہ وقار وصی نے عدالتی فیصلے کے باوجود سابقہ بیوی کو جہیز کا سامان واپس نہیں کیا،20مارچ 2018 کو وقار وصی کو سابقہ بیوی کو زیورات واپسی کا حکم دیا گیا تھا، عدالتی حکم کے بعد وقار وصی کو گرفتارکر لیا گیا،
وقار وصی کے خلاف اسکی سابقہ بیوی نے عدالت میں درخواست دائر کی تھی جس کے بعد عدالت نے جہیز کا سامان واپس کرنے کا حکم دیا تھا، عدالتی فیصلے کی تعمیل نہ ہونے پر عدالت نے سزا سنائی ہے
سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار
کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب
فیس بک، ٹویٹر پاکستان کو جواب کیوں نہیں دیتے؟ ڈائریکٹر سائبر کرائم نے بریفنگ میں کیا انکشاف
ٹویٹر پر جعلی اکاؤنٹ، قائمہ کمیٹی اجلاس میں اراکین برہم،بھارت نے کتنے سائبر حملے کئے؟
بیس ہزار کے عوض خاتون نے ایک ماہ کی بیٹی کو فروخت کیا تو اس کے ساتھ کیا ہوا؟
بھارت ، سال کے ابتدائی چار ماہ میں کی 808 کسانوں نے خودکشی
سال 2020 کا پہلا چائلڈ پورنوگرافی کیس رجسٹرڈ،ملزم لڑکی کی آواز میں لڑکیوں سے کرتا تھا بات
سائبر کرائم ونگ کی کاروائی، چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث تین ملزمان گرفتار
سائبرکرائم کے ملزم پکڑنے کیلئے ہمارے پاس یہ چیز نہیں،ڈائریکٹر سائبر کرائمز نے ہاتھ کھڑے کر دیئے
پاکستان میں سائبر کرائم میں مسلسل اضافہ،ہراسمنٹ کی کتنی شکایات ہوئیں درج؟
وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے علماء کرام سے مدد مانگ لی