صدر مملکت تاخیر کرکے بھی فیصلے کو تبدیل نہیں کرسکتے،احسن اقبال
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ن لیگی رہنما، وفاقی وزیر،احسن اقبال نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف نے آئینی ذمہ داری پوری کی،
احسن اقبال کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے افسران کو سنیارٹی کے اصول پر تعینات کرنےکا فیصلہ کیا،دونوں افسران شاندار ریکارڈ رکھتے ہیں،آج کا فیصلہ بہت خوش آئند ہے،آرمی چیف کی تعیناتی کرکٹ کاکھیل نہیں جس پر عمران خا ن نے کھیلنا ہے،صدر کا حلف کہتا ہے کہ وہ کارسرکار میں دوست رفقا کی مشاورت نہیں لیں گے امید ہے صدر مملکت ایڈوائس کو آج ہی کنفرم کریں گے،صدر مملکت بحران پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو وہ اپنی پوزیشن متنازع بنائیں گے،صدر مملکت تاخیر کرکے بھی فیصلے کو تبدیل نہیں کرسکتے،
ن لیگی رہنما ، رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ آج وزیراعظم شہباز شریف نے آرمی چیف کے نام کا اعلان کر کے فتنہ نیازی کا کھیل تمام کر دیا، اب نیازی روئیں، پیٹیں یا ماتم کریں ، اب کچھ نہیں ہونے ، حنا پرویز بٹ کا مزید کہنا تھا کہ جنرل عاصم مُنیر کو نئے آرمی چیف اور جنرل ساحر شمشاد کو جوائنٹ چیف آف جنرل سٹاف مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتی ہوں وزیراعظم شہباز شریف نے فیصلہ کرنا تھا کر لیا، اب نیازی صاحب نے جتنا رونا ہے رو لیں۔اب فیصلہ صدر عارف علوی نے کرنا ہے کہ پاکستان کے آئین اور قانون کیساتھ کھڑا ہونا ہے یا نیازی کا غلام اور متنازع بن کر خود کو ردی کی ٹوکری میں پھینکنا ہے، سمری پر دستخط تو کرنا ہونگے چاہے عزت سے کریں یا
سیاسی مفادات کے لئے ملک کونقصان نہیں پہنچانا چاہئے
سافٹ ویئر اپڈیٹ، میں پاک فوج سے معافی مانگتی ہوں،خاتون کا ویڈیو پیغام
بیرونی سازش ہو اور فوج خاموشی سے بیٹھی رہے، یہ گناہ کبیرہ ہے،آرمی چیف
سینئرصحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے سابق وزیراعظم عمران خان کے حوالہ سے اہم انکشافات کئے ہیں
وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی الوداعی ملاقات
عمران خان کے فوج اور اُس کی قیادت پر انتہائی غلط اور بھونڈے الزامات پر ریٹائرڈ فوجی سامنے آ گئے۔
القادر یونیورسٹی کا زمین پر تاحال کوئی وجود نہیں،خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں انکشاف