چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی صدر،وزیراعظم سے الوداعی ملاقات

0
59

وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی الوداعی ملاقات ہوئی ہے

وزیراعظم کی جانب سے جنرل ندیم رضا کی دفاع وطن کو مزید مضبوط بنانے اور فوج کےلیے خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا،وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی پاکستان کے لیے خدمات پر فخر ہے جنرل ندیم رضا جیسے باوقار اور باصلاحیت افسر نےمنصب پر نہایت شاندارخدمات انجام دیں ،وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے جنرل ندیم رضا کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا،چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے وزیراعظم شہبازشریف کا شکریہ ادا کیا

قبل ازیں صدر مملکت عارف علوی سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف ا سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی الوداعی ملاقات ہوئی ہے، صدرعارف علوی نے ملکی دفاع کیلئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف ا سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضاکی خدمات کو سراہا صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے جنرل ندیم رضا کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا

آرمی چیف نے مختلف فارمیشنز کے الوداعی دوروں کے ایک حصے کے طور پر سیالکوٹ اور منگلا گیریژن کا دورہ کیا۔

عمران خان کے فوج اور اُس کی قیادت پر انتہائی غلط اور بھونڈے الزامات پر ریٹائرڈ فوجی سامنے آ گئے۔

القادر یونیورسٹی کا زمین پر تاحال کوئی وجود نہیں،خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں انکشاف

سیاسی مفادات کے لئے ملک کونقصان نہیں پہنچانا چاہئے

سافٹ ویئر اپڈیٹ، میں پاک فوج سے معافی مانگتی ہوں،خاتون کا ویڈیو پیغام

بیرونی سازش ہو اور فوج خاموشی سے بیٹھی رہے، یہ گناہ کبیرہ ہے،آرمی چیف

سینئرصحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے سابق وزیراعظم عمران خان کے حوالہ سے اہم انکشافات کئے ہیں

Leave a reply