سینیٹر سیف اللہ نیازی کوگرفتار کرلیا گیا

pti

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے قریبی ساتھی اور سینیٹر سیف اللہ نیازی کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے قریبی ساتھی اور سینیٹر سیف اللہ نیازی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ سینیٹر سیف اللہ نیازی کو اسلام آباد پولیس نے حراست میں لیا۔ خیال رہے کہ اب سے کچھ دیر پہلے کراچی میں پی ٹی آئی کےرہنمافردوس شمیم نقوی کوبھی پولیس نےحراست میں لےلیا تھا۔ پولیس ذرائع کے مطابق فردوس شمیم نقوی کوپہلوان گوٹھ سے حراست میں لیاگیاہے،فردوس شمیم نقوی کونامعلوم مقام پرمنتقل کردیا گیا ہے۔

اس سے قبل لاہور سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر میاں محمود الرشید کو بھی گرفتار کیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق میاں محمود الرشید کے اہل خانہ نے تصدیق کی ہے کہ پی ٹی آئی رہنما کو گزشتہ رات گرفتار کیا گیا۔ سابق صوبائی وزیر میاں محمود الرشید کو خفیہ مقام سے گرفتار کیا گیا۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
آئین کا تحفظ ہمارے بنیادی فرائض میں شامل ہے۔ چیف جسٹس
100 واں ڈے،پی سی بی نے بابر اعظم کی فتوحات کی فہرست جاری کر دی
لندن میں نواز شریف کے نام پرنامعلوم افراد نے تین گاڑیاں رجسٹرکرالیں،لندن پولیس کی تحقیقات جاری
بینگ سرچ انجن تمام صارفین کیلئے کھول دیا گیا
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
جانوروں پر ریسرچ کرنیوالے بھارتی ادارے نےگائے کے پیشاب کو انسانی صحت کیلئے مضر قراردیا
یورپی خلائی یونین کا نیا مشن مشتری اور اس کے تین بڑے چاندوں پر تحقیق کرے گا
ذرائع کے مطابق میاں محمود الرشید کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ میاں محمود الرشید کے خلاف قتل، دہشت گردی جیسے سنگین دفعات کے تحت تھانہ سرور روڑ میں مقدمہ درج ہے۔

Comments are closed.