سربراہ پاک فضائیہ سے ہنگری کے سفیر کی ملاقات ، تعاوَن کو فروغ دینے کا عزم

0
29
سربراہ-پاک-فضائیہ-سے-ہنگری-کے-سفیر-کی-ملاقات-،-تعاوَن-کو-فروغ-دینے-کا-عزم-#Baaghi

ربراہ پاک فضائیہ سے ہنگری کے سفیر کی ملاقات ، تعاوَن کو فروغ دینے کا عزم

باغی ٹی وی : ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق سربراہ پاک فضائیہ سے رپبلک آف ہنگری کے سفیر کی ملاقات ہوئی ، ملاقات میں باہمی دلچسپی اور پیشہ ورانہ تعاون کے مختلف امور ز پر بحث ہوئے .

ہنگری سفیر بیلا فزیکاس نے کہا کہ پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ مہارت قابل تعریف ہے،ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر نے کہا دونوں ممالک کے درمیان خوشگوار تعلقات قائم ہیں، ایئر چیف نے دونوں فضائی افواج کے درمیان دو طرفہ تعاوَن کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا

Leave a reply