سرگودھا انسانیت کی تزلیل بے حسی اور سفاکی کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا، سرگودھا صفاک سنگدل والدین نوزائیدہ بچہ خون میں لت پت چھوڑ کر فرار ھو گئے، کتوں کے غول کو دیکھ کر کپڑے میں لپٹے نوزائدہ بچے کا پتہ چلا ، اہل علاقہ میں شدید غم و غصہ کی لہر مردو خواتین اکھٹے ھو گئے
ریسکیو زرائع سرگودھا کے مطابق نوزائیدہ بچہ کچھ دیر پہلے فوت ھوا ، نوزائیدہ بچے کو شاپر میں ڈال کر پھینکا گیا وقوعہ تھانہ فیکٹری ایریا کی حدود حمید ٹاون میں پیش آیا تھانہ فیکٹری ایریا پولیس اور ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے ،
سرگودھا میں انسانیت کی تذلیل بے حسی اور صفاکی کا ایک اور واقعہ ۔
صفاک سنگدل والدین نوزاٸیدہ بچہ خون میں لَت پَت چھوڑ کر فرار ۔#Pakistan #BaaghiTv #Sargodha #Child @DC_Sgd @RpoSargodha @sargodhapolice @GovtofPunjabPK pic.twitter.com/fWnTN6EipP
— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) February 6, 2021
پولیس نے قانونی کاروائی کہ لئے بچے کی ڈیڈ باڈی پوسٹمارٹم روم منتقل کر دی ،ایس ایچ او تھانہ فیکٹری ایریا کے مطابق نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا