سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لیے خوشخبری

0
35

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لیے خوشخبری

باغی ٹی وی : سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لیے شاہ سلمان کی طرف سے بڑی خوشخبری آگئی ، سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے حکم پر اقامہ ہولڈرز کے اقاموں کی معیاد میں مفت توسیع کردی گئی. جاری فرمان کے مطابق اقامہ ہولڈرز کی چھٹی کی مدت کو بھی بڑھا دیا گیا،

پروازوں کی بندش کے باعث اقاموں کی مدت اور چھٹیوں میں 31جولائی تک مفت توسیع کی گئی . سعودی وزٹ ویزہ کی مدت میں بھی توسیع کا اعلان کیا گیا .

Leave a reply