سعودی نائب وزیر داخلہ دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

سعودی نائب وزیر داخلہ ڈاکٹر ناصر بن عبدالعزیز دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں جبکہ وفاقی وزیر داخلہ راناثنااللہ خان نے نورخان ائیربیس پر سعودی نائب وزیر داخلہ ڈاکٹر ناصر بن عبدالعزیز الداؤد کا استقبال کیا۔ اپنے دورے کے دوران سعودی نائب وزیر داخلہ روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے معاہدے پر دستخط کریں گے، یہ منصوبہ حجاج کو آسان اور پریشانی سے پاک امیگریشن فراہم کرنے میں سنگ میل ثابت ہوگا۔

سعودی نائب وزیر داخلہ اپنے دورے کے دوران وزیراعظم شہبازشریف، وفاقی وزیر برائے نارکوٹیکس کنٹرول اور آرمی چیف سے بھی ملاقات کریں گے۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
آئین کا تحفظ ہمارے بنیادی فرائض میں شامل ہے۔ چیف جسٹس
100 واں ڈے،پی سی بی نے بابر اعظم کی فتوحات کی فہرست جاری کر دی
لندن میں نواز شریف کے نام پرنامعلوم افراد نے تین گاڑیاں رجسٹرکرالیں،لندن پولیس کی تحقیقات جاری
بینگ سرچ انجن تمام صارفین کیلئے کھول دیا گیا
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
جانوروں پر ریسرچ کرنیوالے بھارتی ادارے نےگائے کے پیشاب کو انسانی صحت کیلئے مضر قراردیا
یورپی خلائی یونین کا نیا مشن مشتری اور اس کے تین بڑے چاندوں پر تحقیق کرے گا

جبکہ اس موقع پر سعودیہ کے وزیر کا کہنا تھا کہ مجھے پاکستان آکر خوشی ہوئی ہے کیونکہ پاکستانی ایک عظیم قوم ہے اور یہ بہت بڑے مہمان نواز بھی ہیں لہذا اس عظیم قوم کی عظیم سرزمین پر قدم رکھنا باعث مسرت ہے.

Shares: