سعودی عرب؛ رمضان میں ہونیوالے مقابلوں کے لئے 12 ملین ریال کی انعامی رقم مختص

0
57
Yasser

سعودی عرب؛ رمضان میں ہونیوالے مقابلوں کے لئے 12 ملین ریال کی انعامی رقم مختص

ہالی وڈ فلم اور ٹیلی ویژن سکرپٹ رائٹر فلسطینی نژاد امریکی شہری یاسر عمر شاہین نے بین الاقوامی قرآن خوانی اور اذان کے مقابلے میں بطور امیدوار حصہ لیا ہے۔ جبکہ سعودی عرب میں رمضان المبارک کے دوران شروع ہونے والے تلاوت اور اذان کے مقابلوں کے لئے 12 ملین ریال کی انعامی رقم رکھی گئی ہے۔


ریاض میں منعقد ہونے والے اس مقابلے کے لیے ابتدائی طور پر تقریباً 165 ممالک کے 50 ہزار سے زیادہ شرکا نے آن لائن حصہ لیا تاہم صرف 50 شرکا مقابلے کا حصہ بنے انتخاب کے ایک اور مرحلے میں مرکزی جیوری کی جانب سے ان 50 میں سے 32 کو مقابلے کے لیے چنا گیا۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
انتخابی تیاریاں،پی ٹی آئی کا پارٹی الیکشن سیل قائم کرنے کا اعلان
بی بی سی نے 82 سال مسلسل نشریات کے بعد فارسی ریڈیو بند کردیا
40 نوری سال کے فاصلے پر15کروڑ سال قبل وجود میں آنیوالا نیا سیارہ دریافت
کوئٹہ کی مقامی عدالت نے حسان نیازی کو پنجاب پولیس کےحوالےکردیا
بریانی اے ٹی ایم مشین، جہاں گرما گرم بریانی آرڈر کرسکتے ہیں
اقتدارکیلئےعمران خان پاکستانیوں کوغلامی کی زنجیریں پہنانا چاہتا ہے،خواجہ سعد رفیق
مینار پاکستان جلسہ: عمران خان کی تقریر کے دوران کئی رہنما اورکارکن پنڈال چھوڑ کر چلے گئے
ہر مقابلے میں 16 شرکا ہوں گے ان شرکاء میں ہالی وڈ فلم اور ٹیلی ویژن سکرپٹ رائٹر فلسطینی نژاد امریکی شہری یاسر عمر شاہین نے بین الاقوامی قرآن خوانی اور اذان کے مقابلے میں بطور امیدوار حصہ لیا ہے

Leave a reply