سمرکیمپس کیلئے نجی اسکولز طالب علموں کے والدین کو مجبور کررہے

بندش کے باوجود بچوں کو سمرکیمپس کیلئے نجی اسکولز بچوں کو مجبور کررہے

لاہور تعلیمی انتظامیہ نے نجی اسکولز کے سمر کیمپس پر پابندی لگا رکھی ہے لیکن اس کے باوجود بھی بچوں کے والدین کو سمرکیمپس کیلئے نجی اسکولز انتظامیہ مجبور کررہی ہے ایک صارف نے دعویٰ کیا ہے کہ چھٹیوں کے باوجود بچوں کے والدین کو زبردستی فورس کیا جارہا ہے حالانکہ حکومت نے سمر کیمپس پر پابندی لگا رکھی ہے.

جبکہ اس سے قبل وزارت تعلیم نے چھٹیوں میں سرکاری ،پرائیویٹ اسکولوں میں سمر کیمپ پر پابندی لگا دی تھی اور سمر کیمپ کی چیکنگ کے لئے افسران کی ٹیمیں تشکیل دے کر وارننگ بھی جاری کردی گئی تھی۔ لیکن اس کے باوجود بھی نجی اسکول والدین کو مجبور کر رہے ہیں.
مزید یہ بھی پڑھیں؛
آئین کا تحفظ ہمارے بنیادی فرائض میں شامل ہے۔ چیف جسٹس
100 واں ڈے،پی سی بی نے بابر اعظم کی فتوحات کی فہرست جاری کر دی
لندن میں نواز شریف کے نام پرنامعلوم افراد نے تین گاڑیاں رجسٹرکرالیں،لندن پولیس کی تحقیقات جاری
بینگ سرچ انجن تمام صارفین کیلئے کھول دیا گیا
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
یاد رہے کہ چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی یاسین بلوچ نے کہا تھا کہ کوئی اسکول سمر کیمپ نہیں لگا سکتا جبکہ راولپنڈی میں جس اسکول میں سمر کیمپ لگایا گیا تھا اسے سیل کیا جائے گا اور 21 اگست سے دوبارہ تعلیمی ادارے کھلیں گے۔

Comments are closed.