سیکرٹری ہاؤ سنگ جنوبی پنجاب کا تونسہ کا دورہ

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سیکرٹری ہاؤ سنگ جنوبی پنجاب لیاقت علی چٹھہ کا تونسہ کا دورہ۔سیوریج ،ٹف ٹایلز،واٹر سپلائی اور واٹر سپلائی کی سکیموں کا معائنہ کیا۔ترقیاتی کاموں کو تیز کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔

کام کے معیار اور شفا فیت پرسمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔جنوبی پنجاب کے تمام اضلاع میں سہولیات کی فراہمی کے لیے ہنگامی اقدامات کر رہے ہیں۔

Comments are closed.